صفحات
(Move to ...)
Home
بیماریوں کے لیے دیسی اور آسان نسخے
▼
Monday, December 11, 2017
مشکل وقت کی دعا
اللہ کے رسول حضور نبی کریم ﷺ ہر غم اور مشکل کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے:۔
ترجمہ: اے ہمیشہ زندہ رہنے والے سب کو تھامنے والے میں تیری رحمت کے ذریعہ فریاد رسی چاہتا ہوں۔ (نسائی)ہر دعا کے شروع اور آخر میں درود ابراہیمی ضرور پڑھیں۔
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment