رمضان میں بھوک پیاس ختم
رمضان میں دو سادہ روٹی رات کی بنی ہوئی ہو تو بہت ہی اچھا نہیں تو تازہ روٹی اور آدھا کلو گرام دہی چینی یا دیسی شکر ملا کر سحری میں کھائیں کبھی بھی کسی بھی موسم کا رمضان ہو سارا دن بھوک اور پیاس کا احساس نہیں ہو گا افطار میں کم از کم تین کھجوریں اور جو بھی فروٹ مل جائے استعمال کریں مغرب اور عشاء کہ درمیان ایک سادہ روٹی ہمراہ کوئی بھی سالن کھائیں اللہ کے خاص فضل و کرم سے پورا رمضان ہی بہت اچھا گزرے گا۔
No comments:
Post a Comment