گمشدہ چیز اور سرمایا پانے کا وظیفہ
قسط نمب
ڈائمنڈ کے گمشدہ ٹاپس مل گئے۔
میری بیٹی ایک کنسڑیکشن کمپنی میں بطور انٹریئر ڈیزائنر کام کرتی ہے اس کی شادی کو کچھ ماہ ہوئے تھے کہ وہ ٹاپس پہن کر آفس گئی ڈیوٹی کہ دوران وہ اپنے کچھ افسروں کے ساتھ ایک زیر تعمیر گھر میں گئی جہاں اس کے ٹاپس گر گئے جس کا اسے پتہ نہ چلا جب اس نے گھر جا کر دیکھا تو اس کے کان میں ایک ٹاپس نہیں تھا اس نے اپنے شوہر کو بتایا کہ میرا ٹاپس کہیں گر گیا ہے جس پر وہ کہنے لگا کہ میں نے یہ ڈائمنڈ کہ ٹاپس تمہارے لئے بیرون ملک سے منگوائے تھے جو اب یہاں سے دوسرے نہیں ملیں گئے اس پر میری بیٹی رونے لگی ۔ اور مجھے فون کر کہ سارا واقعہ سنایا تو میرا دل بھر آیا یا اللہ میری بیٹی کی نئی نئی شادی ہوئی ہے اس کا شوہر کچھ بھی سوچ سکتا ہے اسی دوران میرے ذہن میں فوراً حکیم صاحب کا بتایا ہوا یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم کا وظیفہ پڑھنا شروع کر دیا ۔ اور بیٹی کو بھی کہا کہ جتنا بھی ہو سکے سارا دن وضو باوضو کھلا پڑھو انشاءاللہ ٹاپس ضرور مل جائیں گئے ۔ پڑھتے پڑھتے میری بیٹی نے اپنے باس سے کہا کہ آپ اس گھر میں جا کر دیکھیں جہاں ہم گئے تھے کہیں وہاں نہ گر گیا ہو؟ اس نے کہا وہاں تو کنسڑکشن کا سامان بجری، ریت، سیمنٹ اور بہت سی چیزیں پڑی ہوئی ہیں وہاں سے نہیں ملے گا لیکن اس نے اپنا وظیفہ جاری رکھا اور یقین سے کہا کہ نہیں ادھر سے ہی ملے گا ۔ ابھی اس وظیفے کو پڑھتے ہوئے 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ رات کو اس کہ باس کا فون آیا کہ تمہارا ٹاپس اسی گھر سے گرا ہوا مل گیا ہے وہ یہ سن کا بہت خوش ہوئی اور اسی دن سے اس کواس وظیفے پر اور بھی پختہ یقین ہو گیا ہے اب جب بھی کسی کی کوئی چیز گم ہوتی ہے تو وہ یہ وظیفہ پڑھنے کا بتاتی ہے جس سے الحمداللہ ! انہیں وہ چیز مل جاتی ہے ۔
بیروزگار کا بہترین کام بن گیا ۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کچھ عرصے سے بیروزگار تھا کہیں بھی روزی روٹی کا کوئی بھی بندوبست نہیں ہو رہا تھا میں نے عبقری رسالے میں جب آپ کے روحانی کالم سے لوگوں کے مشائدات پڑھے تو بیروزگاری سے نجات کے لئے میں نے یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم سارا دن اٹھتے بیٹھتے چلتےپھرتے پڑھنا شروع کر دیا چند ہی دنوں کے بعد اللہ نے مجھے بہترین روزگار عطا فرما دیا الحمد اللہ ! اب میں بہت خوش ہوں۔
قیمتی گمشدہ کاغزات دو گھنٹے میں مل گئے۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ تقریباً دو سال میں تسبیح خانے میں درس میں شرکت کے لئے آ رہا ہوں ۔ جس سے مجھے بہت زیادہ فوائد مل رہے ہیں ایک درس میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم نے گمشدہ چیز کے ملنے اور لاپتہ شخص کو گھر واپس لانے کے لئے یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم کا وظیفہ پڑھنے کے لئے ارشاد فرمایا تھا ایک بار میں کسی کام کےلئے کہیں جارہا تھا کہ راستے میں میرے بہت ہی ضروری کاغذات کہیں گر گئے جن کا مجھے اس وقت پتہ نہیں چلا ۔ جب میں واپس گھر آیا تو کاغذات دیکھے تو وہ نہیں تھے جس پر میں بہت پریشان ہوا اسی وقت میرے ذہن میں یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم کا وظیفہ آیا تو میں نے پڑھنا شروع کر دیا ۔ جس کے پڑھنے کے تین3 گھنٹے بعد ہی ایک اجنبی شخص نے آ کر میرے گھر کی گھنٹی دی اور کہا کے یہ آپ کے کاغذات راستے میں گر گئے تھے جن پر آپ کا ایڈریس لکھا ہوا تھا اسں لئے آپ تک پہنچانے کے لئے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ اس نے صرف 3 گھنٹے میں ہی میرے کاغذات مجھے واپس لٹا دیئے یہ وظیفہ واقعی بہت لاجواب ہے جسے میں بہت سے لوگوں میں تقسیم کر ریا ہوں ۔
چوری ہوئی موٹر ساہیکل تین دن میں مل گئی۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں اس کہ ہر ہر لفظ میں مخلوق خدا کے لئے فیض ہی فیض ہے ۔ آج میں قلم صرف آپ کے روحانی کالم ، گمشدہ چیز فرد اور سرمایا پانے کا وظیفہ کیلئے اٹھایا ہے آپ کے اس کالم نے میرے شاگرد کو بہت بڑے نقصان سے بچالیا ہے عرض یہ ہے کہ میرا ایک شاگرد ایک دن مغرب کی نماز ادا کرنے کیلئے مسجد میں گیا اس نے موٹر ساہیکل مسجد کے باہر کھڑی کی جب نماز پڑھنے کے بعد واپس آیا تو وہاں پر موٹر ساہیکل نہ تھی ادھر ادھر سے پوچھا خوب بھاگ دوڑ کی مگر موٹر ساہیکل نہ ملی پولیس کو اطلاع کی پولیس نے معمول کی کاروائی کی اور واپس چلی گئی اس کے اگلے دن مجھے میرے شاگرد کا والد ملا تو نہایت مایوسی کے عالم میں کہنے لگا کہ میرے پاس ایک ہی سواری تھی دکان وغیرہ کا سامان اسی پر لاتا تھا وہ بھی چوری ہو گئی میں نے انہیں حوصلہ دیا اور کہا کہ میں نے عبقری رسالے میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کا ایک وظیفہ پڑھا ہے ہر ماہ لوگوں کے اس وظیفے کے حوالے سے مشائدات پڑھتا ہوں آپ بھی یہی وظیفہ پڑھیں انشاء اللہ اللہ تعالی کرم کرے گا انہوں نے اور ان کے تمام گھر والوں نے لگا تار سارا دن یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم پڑھنا شروع کر دیا صرف تین دن کے بعد میرے شاگرد نے مجھے فون کر کے کہا استاد جی ایک خوشخبری ہے وہ یہ کے جس طرح مسجد کے باہر سے موٹر ساہیکل چوری ہوا تھا اسی طرح ایک دوسری مسجد کے باہر کوئی آدمی ہمارا موٹر ساہیکل کھڑا کر کہ چلا گیا اور ایک دن سے موٹر ساہیکل اسی مسجد کے باہر کھڑا ہے میرا ایک جاننے والا وہاں سے گزرا تو اس نے جب اس موٹر ساہیکل کی نمبر پلیٹ دیکھی تو اس نے کہا یہ موٹر ساہیکل تو ع کی ہے اس نے فوری مجھے اطلاع دی ہم جب وہاں گئے تو ہماری موٹر ساہیکل وہاں بلکل صیح سلامت کھڑی تھی حتی کہ پیڑول بھی کم نہیں تھا ہمارے علاقے میں کسی کو بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ گمشدہ موٹرساہیکل 3 دن بعد بلکل صیح حالت میں مل ۔۔۔۔گئی بے شک یہ اس وظیفے کی برکت سے ہوا الحمد اللہ

No comments:
Post a Comment