Wednesday, October 7, 2015

ہر حاجت پوری میرا آزمودہ عمل

ہر حاجت پوری میرا آزمودہ عمل :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اس عمل سے مجھے جو حاجت ہوتی ہے وہ پوری ہو جاتی ہے  ہر فرض نماز کے بعد سجدے میں جا کر اول وآخر درود شریف کے بعد 21 بار پڑھیں اور پڑھ کر جو بھی دعا مانگیں قبول ہو گی میری روزمرہ کی جو بھی چھوٹی چھوٹی حاجات ہوتی ہیں وہ ضرور پوری ہوتی ہیں ۔

No comments:

Post a Comment