Tuesday, January 12, 2016

سورہ مزمل سے آفات ٹلوائیں

سورہ مزمل سے آفات ٹلوائیں :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !جب سے آپ کے ساتھ سلسلہ جڑا اللہ پاک سے رابطہ بڑھا اللہ پاک کی طرف سے کوئی وسوسہ کوئی ڈر کچھ پریشانی نہیں ۔ ہر وقت ایک یقین ہے کہ اللہ پاک ساتھ ہے ہر وقت ہر مشکل میں ہر پریشانی میں بلکہ مجھے لگتا ہے اب میں پریشان ہوتی ہی نہیں ہوں اور کوئی پریشانی کبھی مجھ پر آہی نہیں سکتی جن دنوں سیلاب آیا میں پریشان تھی کہ لوگ ڈوب جائیں گے لوگ کیا کریں گے میں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی مجھے کہہ رہا ہے کہ سورہ مزمل لگا تار تین دن پڑھ اکتالیس مرتبہ روزانہ پڑھنی ہے ایک ہی نشست میں اس سے پریشانی مشکل حل ہو جائے گی انشاءاللہ میں نے دو دن ہی پڑھی اور دونوں دن بارش رک گئی تھی مجھے جب بھی کوئی معاشی یا گھریلو پریشانی ہوتی ہے میں یہی درج بالا عمل پڑھتی ہوں مسئلہ حل ہو جاتا ہےیا ودود یاحکیم یا منان اس عمل کے بعد 60 مرتبہ یہ اسم پڑھیں یابر 

No comments:

Post a Comment