Wednesday, January 6, 2016

کاروباری حضرات کےلئے خاص عمل

کاروباری حضرات کےلئے خاص عمل :۔


جب بھی آپ دکان گودام یا گھر سے باہر جائیں تو اپنے پیسوں ، مال وغیرہ پر یہ عمل کریں اول و آخر ایک ایک بار درود شریف اور دس بار یا جلیل پڑھ کر پھونک دیں چور کبھی بھی آپ کی چیزیں نہیں چرا سکے گا گھر میں بھی اگر کسی مال کے چوری ہونے کا شبہ ہےتو اس پر بھی پھونک دیں مال انشاءاللہ چوری سے محفوظ رہے گا ہمار ا آزمودہ ہے ۔

Wazifa for bussiness

No comments:

Post a Comment