Thursday, January 14, 2016

مال، رزق، جان اور وقت میں برکت کیلئے

مال، رزق، جان اور وقت میں برکت کیلئے :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! دعا ہے میرا سوہنا رب آپ کو آپ کے اہل و عیال کو آپ کی آنے والی نسلوں کو شادو آباد رکھے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ! میرے پاس ایک آزمودہ وظیفہ مال ، رزق ، جان اور وقت میں برکت کیلئے ہے میں روزانہ یا مقتدر  صبح اٹھنے سے پہلے سویا ڈیڑھ سو مرتبہ لیٹے لیٹے پڑھتی ہوں اس سے وقت رزق میں بہت برکت ہو جاتی ہے یہ میری دس سال سے روٹین ہے میرے سارے کام ختم ہو جاتے ہیں پھر بھی ماشاءاللہ وقت بچ جاتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment