Sunday, January 17, 2016

کم تنخواہ سے پریشان لیں آزمودہ روحانی عمل

کم تنخواہ سے پریشان لیں آزمودہ روحانی عمل :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت ہمیشہ نازل فرمائیں آپ کی زندگی جان مال میں ہمیشہ برکت عطا فرمائیں اور آپ کا سایہ ہم پر ہمشہ قائم فرمائے آمین ! میں ایک پرائیویٹ فرم میں کام کرتا تھا جس کی تنخواہ بہت کم تھی گھر میں کمانے والا میں اکیلا آدمی ہوں والدین بیوہ بہن بھائی اور تین بچیوں کی کفالت میرے ذمے ہے پریشانی یہ تھی کہ اس تنخواہ میں گزارہ بہت ہی مشکل سے ہو رہا تھا میں نے عبقری سے ایک وظیفہ پڑھا جو کہ یہ تھا کہ ہر نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ اول  و آخر درود شریف درمیان میں 1111 دفعہ یا مغنی اور گھر گیارہ دفعہ سورہ مزمل پڑھنی تھی الحمدللہ ! میں نئے یہ وظیفہ پڑھا ابھی بیس دن ہی پڑھا تھا مجھے ایک اس سے بڑی فرم سے جاب کی آفر آ گئی جس کی تنخواہ اس سے بہت بہتر ہے ۔ 

No comments:

Post a Comment