Tuesday, September 29, 2015

سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114 کے کرشمے

سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114 کے کرشمے



محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں دو سال پہلے عبقری رسالے میں سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114 کے بارے میں پڑھا کہ اس کے پڑھنے سے رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے ۔ میں اس آیت کی بدولت اللہ پاک سے ہر چیز مانگ لیتی ہوں اور وہ دے دیتا ہے۔ 2013 کا رمضان تھا کہ اللہ پاک نے رمضان سےپہلے ہی سب تیاری کر لی تھی ۔ یہ سب اس آیت کی بدولت تھا ۔ اس کے علاوہ تیسرا کلمہ درود شریف اور استغفار ایک تسبیح صبح و شام ۔ کلمہ کا دوسرا حصہ روزانہ بیس ہزار ، دو انمول خزانہ دو سے تین ہزار ہر نماز کے بعد ، سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114 گیارہ بار ان اعمال کی برکت ہے کہ میری زندگی میں اتنا سکون ہے کہ کوئی مجھے اربوں روپیہ بھی دے تو وہ یہ سکون نہیں خرید سکتا جو میری زندگی میں ہے۔


 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر43

No comments:

Post a Comment