Saturday, September 19, 2015

اولاد کیلئے گارنٹی والا وظیفہ

اولاد کیلئے گارنٹی والا وظیفہ:۔


 جن لوگوں کے ہا ں نہیں اور وہ علاج سے عاجز آ چکے ہیں ، ان کی گود ہری نیں ہو رہی انشاء اللہ اگر ان کی شادی کو تیس سال بھی ہو چکے ہیں تو وہ یہ عمل کریں اللہ پاک ان کو اپنے خزانوں سے اولاد ضرور دے گا  اس عمل کی اجازت عام ہے ، یہ تین وظیفوں کا مجموعہ ہے ، ا س کیلئے شرط یہ ہے کہ عمل لگا تار نو مہینے میاں بیوی دونوں کریں اگر کوئی ناغہ ہو جائے تو اس کو بعد میں پورا کر لیں۔
1.عشاء کی نماز پڑھ کر 121 بار سورہ فاتحہ اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اس طرح پڑھیں کہ جب سورہ فاتحہ کی اس آیت پر پہنچیں  صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ  تو یہ جملہ "بمثل ابراھیم و یعقوب  و زکریا علیھم السلام " ہر دفعہ تین بار کہیں اور پھر سورہ فاتحہ مکمل کریں ، نو ماہ تک روزانہ یہ عمل کرنا ہے
2."یا باری  یامتین یا بدیع یا حافظ " نو ماہ تک ہر نماز کے بعد پیٹ پر ہاتھ رکھ کر ستر بار پڑھیں ، یہ عمل صرف خاتون کرنے۔
3.اٹھتے بیٹھتے بہت ہی زیادہ کثرت سے سارا دن سورہ کوثر پڑھیں ، لاکھوں کی تعداد میں 9 ماہ میں پڑھیں ، یہ عمل دونوں میاں بیوی کریں ، اس عمل کی سب کو خصوصی اجازت ہے ۔


 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر26

No comments:

Post a Comment