بلا وجہ غصہ سے نجات کیلئے:۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے بلا وجہ غصہ بہت
آتا تھا ۔ مجھے اس سے نجات کیلئے کسی نے
21 بار صبح و شام ایک تسبیح پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے
کو کہا میں نے یہ عمل کیا تو مجھے بلا وجہ غصہ اور چڑ چڑا پن ختم ہو گیا ۔
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر37
No comments:
Post a Comment