نافرمان اور نشے باز جوان بیٹا :۔
میرا نوجوا ن بیٹا جو عرصہ سے آوارہ لوگوں کے ماحول میں داخل ہو گیا ہے چرس پیتا ہے رات کو گھر دیر سے آتا ہے گھر آ کر بھی نشہ کرتا ہے صبح دیر تک سویا رہتا ہے ، لڑائی جھگڑا غلیظ گالیاں نکالتا ہے اس کی بد بختی کی وجہ سے اس کی والدہ دل کی مریضہ بن چکی ہے کوئی کام نہیں کرتا ۔
جواب :۔ محترمہ ! آپ درج ذیل وظیفہ دی گئی ترتیب کے مطابق کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے پڑھیں انشاءاللہ آپ کا بیٹا بہت جلد راہ راست پر آ جائے گا ۔"یا ممیت ، یا قابض، یا مانع، یا صبور" ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ کر اولاد کی تربیت کیلئے اللہ پاک سے دعا کریں ۔
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر13
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر13
No comments:
Post a Comment