Wednesday, September 9, 2015

لیکوریا بند کرنے کا عمل:۔

لیکوریا بند کرنے کا عمل:۔



 جس عورت کو لیکوریا کا مرض ہو اور اس کے سبب دن بدن کمزوری بڑھتی جا رہی ہو تو اس کیلئے یہ عمل مجرب ہے ایک پاؤ سوکھا کھو پرا لے کر اس کے دس ٹکڑے کر لیں اول اکیس مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ سورۃ مزمل پڑھیں ۔ اس کے بعد درود شریف اکیس مرتبہ پڑھ کر اس کھوپرے کے ٹکڑے پر دم کردیں اسی طرح پڑھ پڑھ کر تمام دس ٹکڑوں پر دم کر کے رکھ لیں جب کھانے کا ارادہ ہو تو رات کو ایک ٹکڑا پانی میں بھگو دیں اور صبح اٹھ کر نہار منہ وہ کھوپرے کا ٹکڑا کھا کر وہ پانی جس میں یہ ٹکڑا بھگو یا گیا تھا پی لیں ۔ عورت مخصوص ایام میں یہ کھوپرا استعمال نہ کرے بلکہ پاک حالت میں استعمال کرے ، اکیس دن تک یہ عمل کرنا ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ عورت مخصوص دنوں سے غسل کرکے پھر استعمال شروع کرے تاکہ درمیان میں ناغہ نہ ہو ، انشاءاللہ تعالیٰ اکیس دن میں بلکل آرام آ جائیگا ۔ اگر لیکوریا کا مرض شدید ہے تو عورت کو چاہیے کہ وہ رات کو عشاء کی نماز کے بعد اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​
 

No comments:

Post a Comment