ہر ناممکن کام ممکن
بنانے کیلئے :۔
ہر ناممکن کام
کا حل چاہے اس کا تعلق دنیا سے ہو یا دین سے لگا تار چالیس دن میں جتنے سوموار ،
جمعرات ، جمعہ آئیں ان تینوں دن میں روزہ رکھیں اور ان دنوں میں روزے کی حلت میں
روزانہ سو نفل دو دو رکعت کر کے پڑھیں ، پہلی رکعت مٰں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ
کافرو ن اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پرھیں ، سلام کے بعد یعنی دو گانہ کے بعد
تین مرتبہ درج ذیل دعا پڑھیں اول و آخر ایک بار درود شریف کے ساتھ اللهم انی اسئلک و اتوجه الیک بنبینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبی الرحمۃ یا محمد انی اتوجہ بک الی ربک ان تقضی
حاجتی اس کے بعد دعا مانگیں انشاءاللہ ناممکن ممکن میں بدل جائے
گا ۔
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر26
No comments:
Post a Comment