Wednesday, September 9, 2015

رات کو پرسکون نیند آنے کا عمل:۔


رات کو پرسکون نیند آنے کا عمل:۔



 اگر کسی دماغی خشکی کے سبب سے یا کسی اور مرض کے باعث رات کو نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں ۔ اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ تعالیٰ رات کو ضرور نیند آئے گی ۔ یہ عمل آزمودہ اور تجربہ کیا ہوا ہے ۔ لوکی کا ایک پاؤ تیل پنساری کی دکان سے خرید لیں اور گیارہ بار درود شریف پڑھیں اس کے بعد ایک سو اکیاون مرتبہ سورہ تکاثر پڑھیں ۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس تیل پر دم کر دیں اور رات کو سوتے وقت تھوڑا سا تیل ہتھیلی پر لے کر سر پر اس کی مالش کریں انشاءاللہ تعالیٰ پر سکون نیند آئے گی

No comments:

Post a Comment