امتحان میں کامیابی :۔
میں نے کئی مرتبہ بی اے کا امتحان دیا مگر پاس نہ ہو سکی اس پریشانی کا کوئی حل بتائیں ۔
جواب :۔محترمہ ! آپ پریشان نہ ہوں آپ کی پریشانی کا حل یہ ہے کہ آپ نماز فجر کے بعد سور الم نشرح 7 مرتبہ اول و آخر درود شریف تین مرتبہ پڑھیں اور جہاں تک ہو سکے اپنے پیپرز کی تیاری کریں آپ کو بھولے گا بھی نہیں اور پیپر بھی بہت اچھا ہو گا ۔
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر13
No comments:
Post a Comment