Thursday, September 17, 2015

عمل ختم ہونے سےپہلے مقصد حاصل




عمل ختم ہونے سےپہلے مقصد حاصل :۔





جو شخص نماز عشاء کے بعد" یا بدیع العجائب یا خبیر یا بدیع" بارہ سو مرتبہ گیارہ دن پڑھے تو جس کام یا مقصد کیلئے پڑھے گا انشاءاللہ عمل ختم ہونے سے پہلے وہ 

مقصد حاصل ہو جائے گا آزمودہ ہے ۔



 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر20



No comments:

Post a Comment