رفع یرقان کیلئے آزمودہ
عمل :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے ماہنامہ عبقری
سے بہت کچھ پایا ہے میرے پاس ایک روحانی عمل ہے جو میں قارئین عبقری کو ہدیہ کر
رہا ہوں ، عمل یہ ہے اول و آخر درود شریف گیارہ بار ، سورہ حشر کی پہلی آیت 313
بار
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ
مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ
روزانہ بعد نماز عصر پڑھنے کے بعد اپنے ساتھ فکھی پانیکی
بوتل پر دم کریں اور اس پانی کو صبح و شام یئیں ، شفاء یابی تک عمل جاری رکھیں ۔(
حامد علی)
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر14
No comments:
Post a Comment