خواب میں کسی بھی کام کا مقصد اور تدبیر جانیے:۔
جس شخص کو اپنے کسی کام یا مقصد کی تدبیر نہ سمجھ آتی ہو وہ مغرب اور عشاء کے درمیان ایک ہزار مرتبہ اسم " الرشید" کو پڑھے تو انشاءاللہ یا تو خواب میں
تدبیر نظر آئے گی یا دل میں اس کا القا ہو جائے گا ۔
ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر20
No comments:
Post a Comment