Monday, September 14, 2015

wazifa for to increase the body Height,



قد بڑھانے کا آزمودہ عمل :۔

میری عمر انیس سال ہے اور قد صرف چار فٹ ہے جس کی وجہ سے میں ہر جگہ احساس کمتری کا شکار رہتا ہوں ، براہ مہرابانی کوئی قد بڑھانے کا عمل یا نسخہ بتا دیں ۔
جواب :۔ یہ عمل میرا آزمودہ ہے آپ بھی کیجئے آدھا گلاس پانی پہلے درود ابراہیمی ایک بار پڑھیں اس کے بعد پھر سورۃ یوسف کی پہلی آیت تین مرتبہ اس کے بعد ایک بار درود ابراہیمی پڑھیں گلاس پر پھونک مار کر تصوراتی طور پر اپنے قد کو بڑھتا ہوا خیال کر کے پانی بیٹھ کی تین سانسوں میں پی لیں ، یہ عمل ایک مرتبہ صبح اور ایک مرتبہ شام کریں ، یاد رہے کہ مستقل مزاجی لازمی ہے ، اگر کوئی ناغہ آئے تو اگلے دن مزید ایک دن پڑھیں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں ۔


 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر13

No comments:

Post a Comment