Friday, November 6, 2015

بے ضرر گلٹی

بے ضرر گلٹی :۔


قارئین ! میری عمر 43 سال ہے شادی شدہ ہوں میرے بائیں کان کے ساتھ چہرے کی طرف ڈاڑھی والی جگہ پر ایک گلٹی ہے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ یہ بے ضرر ہے یہ گلٹی تقریباً چار سال پرانی ہے جو نہ تو بڑھ رہی ہے اور نہ ہی کم ہو رہی ہے اس میں درد بھی نہیں ہوتا اور اگر اس کو اوپر نیچے دائیں بائیں حرکت دیں تو یہ با آسانی حرکت کرتی ہے ۔ مجھے جلد از جلد اس کا علاج بتائیں ۔
جواب:۔ بھائی ! میری بغل میں اسی طرح کی بے ضرر سی گلٹی تھی جس کی وجہ سے میں بہت پریشان رہا پھر مجھے میرے ایک دوست نے ایک وظیفہ بتایا کہ ہر نماز پڑھنے کے بعد سانس روک کر سات مرتبہ یا قابض  یا مانع پڑھ کر انگلی پر دم کے کے گلٹی پر ملا کرو تقریباً چھ ماہ ہو گئے ہیں میں یہ وظیفہ کر رہا ہوں اور میری گلٹی ستر فیصد ختم ہو گئی ہے آپ بھی یہی عمل شروع کریں انشاءاللہ آپ کی گلٹی بھی ختم ہو جائے گی ۔

2 comments:

  1. اگر اس کا کوئی علاج ہو تو بتائیے گا.

    ReplyDelete
  2. اگر اس کا کوئی علاج ہو تو بتائیے گا.

    ReplyDelete