سورہ طارق اور انمول
خزانہ نمبر ایک کا کمال :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے میرا نفس بہت تنگ
کرتا تھا جب بھی نماز پڑھتا مختلف خیالات آتے ساری ساری رات نیند نہ آتی مختلف
خبیث قسم کی بری چیزیں نظر آتیں جو میرے ساتھ برے عمل کرتیں جس سے میں ناپاک ہو
جاتا مگر میں نے جب سے سورہ طارق روزانہ رات کو سوتے وقت پڑھنا شروع کی ہے بہت پر
سکون نیند آتی ہے اب وہ چیزیں نہیں آتیں اس کے علاوہ ہر وقت دو انمول خزانہ نمبر 1
پڑھتا رہتا ہوں جس کی برکت سے اللہ رب العزت نے مجھے بہترین روزگار دیا ہوا ہے ۔
یہ سب اعمال کی برکت ہے ۔
جواب :۔ ہمارے ملک میں امتحانات کا عجیب نفسیاتی تاثر ہے جس کی وجہ
سے اکثر طالب علم خواہ وہ کسی جماعت میں ہوں فکر مند اور پریشان نظر آتے ہیں
امتحانات میں کامیابی حاصل کرنا کسی فن سے کم نہیں جو طالب علم ڈھیلے اعصاب کے
ساتھ امتحان دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ اعتماد کے ساتھ کسی بھی امتحان میں شرکت
کر کے کم وقت میں یکسوئی سے محنت کے ذریعے نمایاں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ہر وقت
پڑھنا سیرو تفریح سے مکمل دور ہو جانا انسان کو بیزار کر دیتا ہے اگر آپ دلچسپی کے
ساتھ تنہائی سکون اور صبح کے وقت رات کی پر سکون نیند سے بیدار ہو کر مطالعہ کریں
گے تو کم وقت میں زیادہ مواد ذہن نشین کر لیں گے ۔
No comments:
Post a Comment