حاسدین سے مستور رہنے کا
عمل :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میرے پاس دشمن اور
حاسدین سے محفوظ رہنے کا ایک عمل ہے ۔ یہ عمل پچھلے چند سالوں سے میرے استعمال میں
ہے اور الحمدللہ ! مجھے کبھی کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوئی ۔ آیات کے حوالے درج
ذیل ہیں ۔
سورہ نحل آیت نمبر 108 ۔
سورہ کہف آیت نمبر 57.
سورہ یٰسین کی پہلی 9 آیات۔
سورہ جاثیہ آیت نمبر 23۔
ان تمام آیات کو صبح و شام صرف تین تین مرتبہ پڑھیں اور
محفوظ رہیں ۔
No comments:
Post a Comment