نیند میں ہزاروں نیکیاں
کمائیں :۔
سائنس کہتی ہے کہ ایک تندرست انسان نیند کے
دوران بیس سے پچیس سانس ایک منٹ میں لیتا ہے تو اس طرح مثال کے طور پر اگر ایک
انسان سوتے وقت انیس سانس ایک منٹ میں لے تو وہ ایک گھنٹے میں (19x60) یعنی 1140 سانس لے گا اب اگر وہ دن میں آٹھ گھنٹے سوئے تو (
8x1140) یعنی 9120 سانس لے گا ہمارے
پیارے نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں جب کوئی سونے سے پہلے ﷽ پڑھ لیتا
ہے تو اللہ فرشتوں کو حکم فرماتا ہےکہ اس کی ہر سانس پر نیکی لکھو ۔ اگر ہم سونے
سے پہلے چاہےدن میں سوئیں یا رات کو یا سفر میں جب بھی سوئیں تو ﷽ مکمل
پڑھ لیں تو ہزاروں نیکیاں کما سکتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment