Monday, December 14, 2015

سورہ فاتحہ اور درود ابراہیمی کا کمال

سورہ فاتحہ اور درود ابراہیمی کا کمال :۔
میری بچی کا اس کے سسر اور ساس نے جینا حرام کیا ہوا تھا ۔ چار دفعہ اول و آخر درود ابراہیمی فجر کے فرضوں کے بعد میری بچی پڑھتی رہی کچھ ہی عرصے بعد میری بچی خوشحال ہو گئی اور سسر ساس نےتنگ کرنا چھوڑ دیا ۔ میری ایک بھابجی کے خاوند نے دوسری شادی کر لی اس بچی نے ایک ماہ پڑھا پہلے اسے یقین نہیں آتا تھا اس کے خاوند نے آخر اس فاحشہ عورت کو طلاق دے دی اس کا خاوند راہ راست پر آ گیا ایک اور فائدہ ہوا کہ بھانجی پانچ وقت کی نمازی بن گئی میرے ایک دوست کی بیوی فوت ہو گئی وہ ایک جگہ شادی کرنا چاہتا تھا ۔حرام نہیں کرنا چاہتا تھا اس بچی نے اس کے پیغام نکاح کو قبول کر لیا آخر باعزت شادی ہو گئی ۔سورۃ فاتحہ چالیس بار نماز فجر کے بعد پڑھی چالیس دن گیارہ سال سے ایک کیس تھا سورۃ الفاتحہ سے کامیابی ہوئی کیس میں پانچ آدمی تھے سب بری ہو گئے ایک دوست کا زمین کا مقدمہ سپریم کورٹ میں تھا اس نے خود اس کی بیوی بچوں سب نے پڑھی مقدمے کا فیصلہ اس کے حق میں آیا اول و آخر درود ابراہیی گیارہ مرتبہ و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی قصد کا تصور ہو 313 بار پڑھیں ۔ ہر جائز مقصد کیلئے 

No comments:

Post a Comment