آزمودہ عمل برائے ضدی
بخار :۔
بخار
چاہے روز ہوتا ہو یا تیسرے دن کا یا چوتھے دن کا یا باری کا بخار یا چور بخار (جو
اکثر رات کو ہوتا ہے ) سیدھے ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شروع کر کے انگوٹھے تک حروف
مقطعات "ک ھ ی
ع ص" اوربائیں
ہاتھ کے انگوٹھے سے شروع کر کے چھوٹی انگلی تک حروف مقطعات "ح م ع س ق "ناخنوں
پر لکھنے ہیں ۔ مریض کو ہدایت کرنی ہے کہ وہ اپنے ناخنوں کو دیکھتا رہے اور یہ
احتیاط کرنی ہے جس وقت بیت الخلاء میں جائے تو ہاتھو ں کو پانی سے دھو کر پانی کو
ایسی جگہ ڈالا جائے جہاں بے ادبی نہ ہو ۔ اللہ پاک کے کرم سے بخار اتر جاتا ہے بہت
ہی مجرب عمل ہے ۔ آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
No comments:
Post a Comment