گناہو ں سے نجات کیلئے
:۔
روزانہ سحری کے وقت اٹھ کر دو رکعت نماز تہجد ادا کریں ہر
رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تین تین بار سورہ اخلاص پڑھیں ۔ اور تہجد نماز کے بعد
ستر بار یاوھاب پڑھ کر ہاتھ پھیلا کر عاجزی کے ساتھ گریہ و زاری کریں گڑ
گڑا کر اپنے گناہوں سے معافی مانگتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کا سوال کریں
جب فجر کی اذان سنیں تو اذان کا جواب دیں اور لاکھوں نیکیاں کمائیں اور اذان کے بعد کی دعا یاد ہو تو ضرور پڑھیں۔
No comments:
Post a Comment