ٹوٹکوں کی بھر مار
بیماری
سے نجات :۔ یاماجد 10
بار پڑھ کر شربت پر دم کر کے جو پی لیا کرے انشاءاللہ عزو جل بیمار نہ ہو گا
جو
امراء کے دروازے پر آیا:۔ وہ فتنے میں پڑا جس قدر اس کے نزدیک ہوا اتنا ہی خدا
تعالیٰ سے دور ہوا ۔
نظر
کمزور نہیں ہو گی:۔ غسل کرنے سے پہلے پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل ملیے ۔
کبھی نظر کمزور نہ ہو گی چاہے عمر سو سال سے تجاوز کر جائے ۔
رحمتوں
کے سائے میں :۔ یا
مقتدر 20 بار جو روزانہ پڑھ لیا کرے گا
انشاءاللہ عزوجل رحمتوں کے سائے میں رہے گا ۔
لو
کا علاج :۔ اگر لو لگ جائے تو پالک کچی لیجئے اور اسے پیس کر اس میں ذرا سا پانی
ملا لیجئے اور اسے پی لیجئے ایسا کرنے سے فوراً فائدہ حاصل ہو گا۔
No comments:
Post a Comment