بالچر کا مسئلہ اب نہیں ہو گا :
ھوالشافی: خالص آم کا اچار کہیں سے بھی تقریباً ایک سال یا اس سے زیادہ پرانہ لے لیں ، اس اچار میں جو تیل ڈالا ہوتا ہے وہ تیل کسی چھوٹی سی بوتل میں نکال کر رکھ لیں ، دن میں دو یا تین بار وہ تیل بسم اللہ پڑھ کر بالچر والی جگہ لگا کر تھوڑی سی مالش کریں ۔ ایک یا دو ہفتہ میں تمام بال نکل آئیں گے اور پھر دوبارہ بالچر نہیں ہو گا ۔
( محمد افضل ' میر پور آزاد کشمیر)
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر17
( محمد افضل ' میر پور آزاد کشمیر)
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر17
No comments:
Post a Comment