مریض کا مرض معلوم کرنا
تشخیص مرض میں اللہ پاک کی مدد ضروری ہے کیونکہ اس کی مدد سے ایسی بیماری کا پتہ چل جاتا ہے جو نہایت ہی پیچیدہ ہوتی ہے جو جلدی سے سمجھ میں نہیں آتی۔ اس لئے اگر کوئی ڈاکٹر یا حکیم "یَا خَبِیْرُ"کو روزانہ 812 بار پڑھنے کا معمول بنا لے تو انشاءاللہ مریض کو دیکھتے ہی اللہ پاک کی رحمت سے مریض کے صحیح تشخیص کا پتہ چل جائے گا ۔ اس لئے ڈاکٹری پیشہ سے متعلق حضرات کے لئے یہ اسم بہت مفید ہے۔
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر20
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر20
No comments:
Post a Comment