دو باہمی ناراض آدمیوں میں صلح کرانا
اگر دو شحص یا دو بھائی یا بہن بھائی آپس میں ناراض ہو ں اور بات چیت نہ کرتےہوں تو ایک انار لے کر دانے نکال کر ایک برتن میں رکھ لیں ، اور باوضو سورہ طارق (پ،30) پوری سورۃ چھبیس مرتبہ پڑھ کر ان دانوں پر دم کر کے دونوں طرف کے آدمیوں کو کھلا دیں۔
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر11
No comments:
Post a Comment