رشتہ اچھا رہے گا یا برا
اگر کسی رشتے کا پیغام آیا ہو اور گھر والے اچھا یا برا جاننا چاہتے ہوں تو لڑکے یا لڑکی کی والدہ یا والد اسم "یَا خَبِیْرُ" کو سات دن تک تنہائی میں بیٹھ کر روزانہ 3240 مرتبہ پڑھے اور بغیر بات کیے سو جائے انشاءاللہ اسے اشارتاً پتہ چل جائے گا کہ رشتہ اچھا ہے یا برا۔ اگر برا ہو تو رشتہ نہ کریں کیونکہ برے رشتوں سے نقصان ہونے کا احتمال ہوتاہے۔
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر20
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر20
No comments:
Post a Comment