بڑھی ہڈی اور گلی ختم کرنے کا آزمودہ عمل :
اگر کسی کو بھی رسولی، گلٹی ،ٹیو مر ،ہو تو وہ سورہ مرسلات 29 پارے کی آخری سورہ ہے اس کو تین یا ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پر اور اپنے اوپر دم کر لیں اور یہ عمل فجر، عصر، عشاء کی نماز کے بعد کریں گلٹی، رسولی،اور بڑھی ہو ہڈی ختم ہو جائے گی ۔
چہرے کو دانے ختم :
اگر کسی کے چہرے پر دانے نکل آئے ہوں تو وہ سورہ الضحیٰ سات مرتبہ فجر ، عصر ، اور عشاء کی نماز کے بعد پڑھے تو چہر ے کے دانے ختم ہو جائیں گئے
(شمع امبر)
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر20
No comments:
Post a Comment