حم لا ینصروں سے کینسر ختم :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے پہلی مرتبہ رسالہ ماہنامہ عبقری ، عبقری کی ویب سائٹ سے پڑھا اور وہیں سے آپ کے درس بھی سنے ۔ میں نے حم لاَ يُنْصَرُونَ
کا عمل عبقری کی ویب سائٹ سےہی پہلی مرتبہ پڑھا تھا محترم حضرت حکیم صاحب! میری والدہ کو کینسر تھا ،اور ہم سب بہت ہی پریشا ن تھے ۔ میں أفحسبتم اور اذان کا عمل یعنی سات مرتبہ سورہ مومنون کی آخری چار آیات اور سات مرتبہ اذان پڑھ کر پہلے اپنی والدہ کے دائیں کان پر پھونک مارتی اور دو بار ہ سات سات مرتبہ درج بالا چیزیں پڑھ کر بائیں کان پر پھونک مارتی ، میری والدہ کے کینسر کا ایک آپریشن ہو چکا تھا حم لاَ يُنْصَرُونَ میری والدہ نے کھلا پڑھا ۔ الحمدللہ ! پچھلے دنوں چیک اپ کے دوران جب ڈاکٹروں نے امی کی رپورٹس چیک کیں تو کینسر ختم ہو چکا تھا ۔ ڈاکٹروں کو یقین نہیں آ رہا تھا انہوں نے دوباری ٹیسٹ کروائے اور دوبارہ رپورٹس چیک کیں تو کینسر کا نام و نشان نہیں تھا ۔ میری والدہ اب بھی حم لاَ يُنْصَرُونَ پڑھتی ہیں( ثوبیہ سلمان )
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر45
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر45
No comments:
Post a Comment