ہر قسم کی حاجت پورا ہونے کا عمل
اگر کوئی شحص کسی مقصد میں کامیابی چاہتا ہے یا اس کی کوئی ضرورت ہے جو پوری نہیں ہوتی اس کے لئے عشاء کی نماز کے بعد باوضو سات مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پرھیں ۔ ایک مرتبہ سورہ پوری پڑھنے کے بعد اپنے مقصد میں کامیابی یا ضرورت کے پورا ہوبے کی دعا مانگیں ، پھر دوسری مرتبہ سورۃ پڑھ کر دعا مانگیں ، اس طرح سات مرتبہ سورۃ یٰسین پڑھ کر سات ہی مرتبہ دعا مانگیں ۔ یعنی ہر مرتبہ پڑھ کر ہر مرتبہ دعا مانگیں ۔ چند دن عمل کرنے کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔
No comments:
Post a Comment