میرے دادا ابو خانگڑھ کے علاقےکو قابل حکیم تھے ابی بھی ان کے جاننے والے ان کے چند ایک ہم عمر دوست احباب زندہ ہیں بے حد خوش اخلاق خلیق دینتدار اور سیلف میڈ انسان تھے کافی صحت مند اور خوش وخرم پھر رہے تھے کہ اچانک اجل کا بلاوا آ گیا اور ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہم اس وقت بہت چھوٹے تھے ان سے کوئی فیض حاصل نہ کرسکے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کی ڈائری جس پر ان کے نسخہ جات درج تھے کوئی مانگ کر لے گیا پھر اس واپس نہیں کئے گھر والوں کو بھی بھول گیا کہ کون شخص لے گیا تھا ۔ کافی عرصہ بعد دادا جان کی الماری سے چند بوسیدہ اوراق نکلے جن میں تھوڑے سے نسخے مل گئے ہمیں ایسا محسوس ہو اکہ جیسے ہفت اقلیم کی دولت مل گئی ہو یا پھر چلو جی بھاگتے چور کی لنگو ٹ ہی سہی یہ چند نسخے عبقری کی نذر کرنےکو دل چاہا سو حاضر ہیں ۔
تبخیر معدہ ، معدہ کی گرمی:
ھوالشافی :خمیرہلیلہ دو تولہ ، عر ق شیر (دودھ) چار بوتل ۔ ترکیب استعمال ! خمیرہ ایک تولہ نہار منہ ایک پاؤ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
تبخیر معدہ نسخہ نمبر 2 :۔
تجی دو تولہ، طباشیر انڈیا دو تولے، تال مکھانہ دو تولہ ، سنگھاڑے خشک پانچ دانے ، لاہوری نمک دو تولے، الائچی کلاں ایک تولہ، نوشادر ایک تولہ، سادہ نمک ایک تولہ ، کوزہ مصری ایک تولہ ، تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں خوراک چھ ماشہ صبح وشام کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں ۔
تبخیر معدہنسخہ نمبر 3. ہلیلہ تین تولہ، فلفل سیاہ تین تولہ ، فلفل گرد تین تولہ ، پودینہ پانچ تولے ، سونف پانچ تولے ، نمک سوچر پانچ تولے،
ترکیب:۔ ہلیلہ اور آملہ سے گٹھلیاں نکال کر باریک پیس لیں اور باقی ادویات ملا کر سفوف بنا لیں ۔
خوراک:۔ چھ ماشہ صبح وشام کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں ۔
تبخیر معدہ نسخہ نمبر 4:
سونٹھ ایک تولہ ، نمک لاہوری ایک تولہ، کرنفل ڈیڑھ تولہ، فلفل سیاہ ایک تولہ ، فلفل دراز ڈیڑھ تولہ ، الائچی خورد نو ماشے، گندھک آملہ سار ڈیڑھ تولہ، تمام ادویات باریک پیس کر لیوں کے پانی میں بھگو کر خمیر اٹھانا ہے گندگک کو گھی میں پگھلا کر پھر اسے پیس لیں تمام ادویات اس مٰن ملا دیں اور گندم کے دانے کے برابرا گولیاں بنا کر دو گولیاں صبح وشام کھانا کھانے کے بعد کھائیں تبخیر اور معدہ کی اصلاح کےلئے اکسیر ہے۔
درستی ماہواری و استقرار حمل کیلئے ادویات:
ھوالشافی: ۔ گڑ ایک پاؤ، دیسی گھی ایک پاؤ، چھوہارے ایک پاؤ ، ناریل آدھ پاؤ، سونف ایک چھٹانک، پودینہ خشک ایک تولہ ، سونٹھ ایک تولہ ، اجوائن ایک تولہ ، تمام اشیاء کے تین برابرحصے کریں ۔ اور ایام ماہواری کے پہلے تین دن جوشاندہ بنا کر گرم چائے کی طرح رات کو سوتے وقت لیپ کریں ۔ اس کے علاوہ اجنیر بیل یعنی جسے عرف عا م میں لوت بوٹی کہتے ہیں ، اچھی خاصی مقدار میں لے کر کھرل میں کوٹ لیں اور ایک چھٹانک پسی ہوئی ہلدی لے کر سرسوں کے تیل میں حلوہ سا بنا کر شام کو سوتے وقت زیر ناف پیٹ پر لیپ کر کے باندھ لیں ۔ یہ دوائی مااہواری کے پہلےدن کرنا ہے اس کے استعمال سے پیٹ کے اندر کوئی ورم یا سوزش وغیرہ ہو تو وہ دور ہو جائے گی ۔ شفاء دینے والا اللہ تعالیٰ ہے۔
رکاوٹ ایام:
ھوالشافی :۔ گڑ رتین چھٹانک، سونف ایک چھٹانک ، سوئے ایک چھٹانک، املتاس ایک چھٹانک، گھی دیسی تین چھٹانک۔ سب ادویات سونف ، سوئے ،املتاس ، اور گڑ کو آدھا کلو پانی میں ابالیں ۔ جب آدھ کلو پانی باقی رہ جائے اسے باریک کپڑے میں چھان لیں پھر اس میں دیسی گھی ملا دیں ، ماہواری کے پہلے تیند دن پلائیں یہ تین دن کی خواراک ہے۔
ماہواری کی خرابی اور حمل کیلئے:
ھوالشافی :۔ سالٹ 20 تولہ، پتری فولاد 6 ماشہ، قلمی شورہ دو تولہ، میٹھا سوڈا دو تولہ، آدھا کلو پانی گرم کر کہ بیچے اتار لیں اور تمام ادویات ملا دیں ، ندخہ تیار ہے
خوراک:۔ دو گھونٹ عصر کے وقت استعمال کریں ، پندرہ دن استعمال کرنےکے بعد ماہواری کے نقائص دور ہو جائیں گے ۔ اب حمل ہونے کے لئے درج ذیل نسخہ استعمال کریں
ھوا لشافی :۔ 8 تولہ گاڑھیاں ، 8 تولہ سپاریاں، 8 تولہ تج، 8 تولہ موصلی سفید، 8 تولہ موصلی سیاہ، 8 تولہ کمر کس ،8 تولہ بہمن سرخ، 8 تولہ بہمن سفید، 8 تولہ ستاور، 8 تولہ عقر قرحا ،8 تولہ بکھڑ، 20 تولہ تمر ہندی، 8 تولہ گل دھارا، 8 تولہ گوند پھلائی، 8 تولہ گوند کیترا، 8 تولہ گوند ایرانی، 8 تولہ سنگجراحت، 8 تولہ موچرس ، 8 تولہ الائچی خورد، 2 تولہ صمغ عربی، 8 تولہ کوزہ مصری، 2 کلو دیسی گھی۔ تمام ادویات کو باریک پیس لیں ۔ علیحدہ برتن میں آدھ کلو آٹا گھی میں بھون لیں ، پسی ہوئی دوائیوں کو اس ملا دیں ، دو تولہ صبح وشام نہار منہ کھائیں انشاءاللہ گود ہر ی ہو جائے گی۔
یرقان کا آسان اور آزمودہ علاج:
چار دانے خشک املی ، چار دانے آلو بخارا ، ان دونوں کو رات کو پاؤ بھر پانی میں بھگو دیں صبح نہار منہ پانی چھان کر پی لیں دو ہفتہ کا یہ آسان اور آزمودہ علاج ہے۔ اس کے علاوہ گنے کا رس جتنا پی سکتے ہیں ضور پئیں ، اوپر دیا ہو ا نسخہ ایک دن کے ہے ، ہفتہ پندرہ دن ضرور استعمال کریں ۔
یرقان جب کرے پریشان :
ھوالشافی :۔ برادہ صندل سفید 2 تولہ، مویز منقیٰ 2 تولہ ، زرشک 4 تولہ ،تخم کاسنی 2 تولہ، تخم خیارین 2 تولہ ، گل سرخ اڑھائی تولہ ، چینی سفید تین پاؤ، چینی کے سوا تمام ادویات کو ایک کلو پانی میں ا بالیں اور پھر چھان کر پانی علیحدہ کر لیں اور چینی ڈال کر ابال کر شربت بنا لیں روزانہ آدھا کپ شربت یا سادہ پانی میں ملا کر پی لیں دن میں تین مرتبہ پئیں ایک ماہ شربت کا استعمال کریں ۔
نسخہ برائے اصلاح جگر و معدہ :
ھوالشافی :۔ تخم کھیراڈیڑھ تولہ ، تخم ککڑی ڈیڑھ تولہ، تخم خربوزہ ڈیڑھ توؒلہ ، مغز تربوز ڈیڑھ تولہ ، کاسنی دو تولہ ، چینی تین پاؤ، شربت بنا نے کا طریقہ ۔ تمام اشیاء کو نیم کوفتہ کر کے ایک بوتل پانی میں بھگو رکھیں ، صبح بوتل سے نکال کر برتن میں آگ پر چڑھائیں ، جوش آنے پر ادویات کو مسل کر چھان لیں ، چھنے ہوئے پانی میں تین پاؤ چینی ڈال کر شربت تیار کر لیں ، اس کو پکاتے وقت دو تولہ دودھ ڈال دیں ، میل دور ہو جائے گا ۔
ترکیب استعمال :۔ آدھا گلاس پانی میں دو تالہ شربت صبح ، دوپر شام پئیں ، اگر اس سے نزلہ ، زکام کی شکایت ہو جائے تو مقدار کم کر دیں ۔ اس کا کا م ضعف جگر کو کم کرنا پیشاب کو صاف کرنا دل کو طاقت دینا ہے۔ جل کر پیشاب آنے کی شکایت نہیں رہتی۔
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر23

No comments:
Post a Comment