امتحان میں فرس ڈویژن کیلئے:
1. صبح 313 بار إياك نعبد وإياك نستعين
2. رات کو 313 بار یا مسبب الاسباب ( بعد نماز عشاء)
چونکہ میں نے وظیفہ نمبردو کو میٹرک میں آزمایا تھا اور میں میٹرک میں بڑی آسانی کے ساتھ فرسٹ ڈویژن میں کامیاب ہوا تھا اس لئے میں نے سوچا کہ اس کو دوبارہ شروع کروں ۔ اور کم ازکم بی ایس سی میں ناکام نہ ہوں ۔ ( اور جو طالب علم میرے پاس پڑھتے ہیں میں نے ان کو بھی یہی وظیفہاستعمال کروایا اور سب بڑے اچھے نمبروں سے کامیاب ہوئے)۔
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر26

No comments:
Post a Comment