قرضے کی ادائیگی اور برکت کاعمل:
ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر38
اللَّھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَا لِکَ عَنْ حَرَمِکَ
وَ اَغْنِنِیْ بِفَلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
جو شخص یہ دعا جمعہ کے دن ستر بار پڑھے عجیب تاثر دیھے گا دو جمعہ نہ گزرنے پائیں گے کہ قرضے کی ادائیگی اور روزی میں برکت کے اثرات ظاہر ہو نگے ۔
No comments:
Post a Comment