Saturday, January 31, 2015

مخلوق میں مقبولیت اور گھر کے لڑائی جھگڑے

مخلوق میں مقبولیت
اگر کوئی چاہتا ہو ک مخلوق میں مقبول ہو توہر نماز کے بعد اکسٹھ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ  کر دعا کرے 

اور اگر گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو تو گھر کا کوئی فرد نماز فجر کے بعد ایک سو پچیس مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اللہ سے دعا کرے اول و آخر درود شریف بھی پڑھے۔

No comments:

Post a Comment