Showing posts with label رزق میں اضافہ. Show all posts
Showing posts with label رزق میں اضافہ. Show all posts

Monday, December 4, 2017

سورۃ یسین سے رزق میں اضافہ


اگر کوئی شخص اس شبہ میں مبتلا ہو کہ اس پر کسی نے سحر یا جادو کیا ہے یا اس کی روزی باندھ دی گئی ہے یا لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں اور اس سے کنارہ کش رہتے ہیں تو ان تمام کاموں میں بہتری لانے اور کامیاب ہونے کیلئے سورۂ یٰسین شریف کو مبین در مبین پڑھے

Saturday, August 27, 2016

چھت کے چار کونوں میں پانی چھڑکیں اور آسمانی بلائیں بھگائیں -


مندرجہ ذیل اعمال بزرگان دین اور صالحین کے آزمودہ اور منقول شدہ ہیں جن کے شائع کرنے کا مقصد مخلوق خدا کو تسبیح اور مصلے کے ساتھ غیرشرعی اعمال کے بجائے نوافل و تسبیحات کے ذریعہ جوڑنا ہے۔
جمادی الاخریٰ کے فضائل:۔
اسلامی سال کے چھٹے مہینہ کا نام جمادی الاخریٰ ہے۔ اس مہینہ میں وظائف ونوافل پڑھنے کا بیان اس طرح سے ہے۔
ہر حاجت اور ہر طلب کیلئے:۔
کسی قسم کی مالی پریشانی ہویا گھریلو پریشانی ہو یا کوئی رکاوٹیں ہوں تو درج ذیل آیت کا کثرت سے ورد کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز حاجت کو پورا فرمائیں گے۔

مصیبت کو ٹالنے کیلئے:
درج ذیل آیت کو اٹھتے بیٹھتے نہایت توجہ اور یقین کے ساتھ پڑھیں اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مصیبتوں کو ٹال دیں گے۔ 

(پارہ 30 سورۂ الم نشرح‘ آیت نمبر 6,5)

گھر کاروبار کی خیروبرکت کیلئے
786

بارپڑھ کر ہاتھوں پر پھونک ماریں‘ پانی پر بھی تین بار پھونک ماریں جس جس گھر میں رہتے ہیں اس کی خیروبرکت کیلئے تین پھونکیں ماریں اور کاروبار کیلئے دکان یا کارخانہ یا ملازمت والی جگہ کی طرف تین پھونکیں ماریں۔ دم کیے ہوئے پانی سے تھوڑا پانی لیں گھر کی چھت پر چاروں کونوں میں پانی ڈالیں آسمانی بلائیں دور ہوجائیں گی۔ گھر کی دیواروں پر دم کیا ہوا پانی چھنکیں گھر کے اندر تعویذ دھاگہ نحوست کالاجادو ختم ہوجائے گا۔ انشاء اللہ باقی پانی پینے کیلئے ہے اس سے جسمانی شفاء اور روحانی علاج ہوجائے گا۔ یہ عمل انتہائی یقین کے ساتھ چند ماہ مستقل کریں ‘ تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

جائز حاجات پوری ہونگی:۔
 پہلی شب نماز مغرب کے بعد پندرہ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے، ایک مرتبہ معوذتین پڑھے اور سجدے میں جاکر تیس مرتبہ 



کہہ کر نہایت توجہ ویکسوئی سے بارگاہ الٰہی میں دعا مانگے، انشاء اللہ تعالیٰ جو بھی جائز حاجت ہو گی وہ پوری ہو گی۔ اس کے علاوہ پہلی رات کو نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز پڑھے اور جو جتنا بھی قرآن پاک پڑھ سکتا ہو، پڑھے۔ نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر بکثرت استغفار اور درود پاک پڑھے۔

تقرب الٰہی کیلئے:
۔
نوافل:جمادی الاخریٰ کی پہلی شب کو بزرگان دین نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارہ رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے ادا کرے، اس کے علاوہ نماز عشاء کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں تیرہ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے۔ بفضل باری تعالیٰ قرب الٰہی نصیب ہوگا۔

مفلسی اور تنگد ستی سے نجات کیلئے:۔
دسویں شب:اس ماہ کی دسویں شب کو بارہ رکعت نفل نماز اس طرح سے دو دو رکعت کر کے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قریش پڑھے اور نماز سے فراغت کے بعد ایک مرتبہ سورۂ یوسف تلاوت کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ اس کی مفلسی اور تنگدستی دور ہو جائے گی۔ سارا سال آفات وبلیات سے محفوظ رہے گا تنگی وعسرت نہ آئے گی۔

ثواب عظیم کیلئے:۔
اکیسویں شب:جمادی الاخریٰ کی اکیسویں رات سے اس ماہ کی آخری شب تک روزانہ بلاناغہ نماز عشاء کے بعد بیس رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ ٔفاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورہ ٔاخلاص پڑھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ بہت ثواب حاصل ہو گا۔

Tuesday, April 12, 2016

رزق بارش کی طرح برسنے کا آزمودہ عمل، سورہ مزمل کا عمل




 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ کسی دشمن کو بھی رزق کی تنگی نہ دے کیونکہ جس طرح حکماء حضرات قبض کو اُم لامراض سے منسوب کرتے ہیں کہ یہ تمام بیماریوں کی ماں (جڑ) ہے‘ اسی طرح ہمارے معاشرے میں تنگی رزق تمام برائیوں کو ایجاد کرنے کیلئے کافی ہے۔ اس سے اکثر انسان میں ہر برائی اور عیب پیدا ہوجاتا ہے۔ اس لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اہل بیت کے صدقے سب کو تنگی رزق سے بچائے۔ (آمین) 

قارئین عرض ہے کہ رب تو سب کا ہے مگر بندہ اپنا موازنہ کرے کہ وہ بندہ ہے یا نہیں۔ امید ہے کہ اپنی ہی خامیاں نظر آئیں گی۔ بہرحال آپ ازخود اپنے آپ کو درست کریں اور اپنے گناہوں سے معافی مانگیں اور اپنے ماں باپ کا احترام کریں‘ ان کی خدمت کریں‘ قرآن پاک کی تلاوت کریں‘ نماز ادا کریں اور صدقہ وخیرات کریں۔ رزق کی فراخی اور تنگی اللہ رب العزت نے اپنے قبضہ قدرت میں رکھی ہے۔ دنیا والے جادو‘ ٹونے کے زور پر کسی کا رزق و روزگار باندھ دینے‘ کم کردینے‘ ختم کردینے یا چھین لینے کی کالک اپنے منہ پر مل لیتے ہیں۔ حالانکہ یہ بھی ممکن ہے کہ جب یہ بدبخت کسی کا رزق باندھنے کا قبیح عمل کررہا ہو وہ واقعی متاثرہ شخص کیلئے تنگی ترشی کا دور شروع ہونے کا ہو اب بدحالی تو اس غریب پر اللہ کے حکم سے آرہی تھی‘ درمیان میں اس دشمن دین نے کود کر الزام اپنے سر لے لیا اور خوامخواہ اپنی عاقبت برباد کرلی۔

 بہرحال اگر واقعی کسی کا روزگار باندھ دیا گیا ہو تو درج ذیل عمل اس کے توڑ کیلئے اکسیر ہے
۔ 1۔ روزانہ بعد نماز فجر اول و آخر درودشریف ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں۔ درمیان میں سورۂ مزمل 18 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور دعا کریں۔ یہ پانی خود پئیں‘ گھر والوں کو پلائیں‘ گھر‘دفتر‘ دکان (بمقام کاروبار) میں اس کے چھینٹے ماریں‘ عمل اکتالیس دن کا ہے۔ حالات میں تبدیلی انشاء اللہ تعالیٰ چند دنوں میں شروع ہوجائے گی۔ تاہم اگر اس عمل کو ہمیشہ کیلئے اپنالیا جائے تو زندگی میں کسی اور عمل کی ضرورت نہیں رہتی

۔ 2۔ صبح کو ایک مرتبہ سورۂ یٰسین پڑھیں۔ 3۔ رات کو سونے سے قبل روزانہ سورۂ ملک اور سورۂ واقعہ پڑھیں اور پنجگانہ نماز ادا کرنے کی ہر ممکن کوششیں کرے اور گناہوں سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرے کیونکہ گناہوں کی کثرت سے بھی رزق کی تنگی پیدا ہوسکتی ہے۔ اس لیے سب سے پہلے آپ اپنے آپ کو درست کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ کوئی وجہ نہیں کہ آپ پر اللہ کرم نہ کرے کیونکہ اللہ کی رحمت سے مایوسی کفر ہے۔ اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھ سے دعا کرو میں ضرور قبول کروں گا اس لیے اُس کریم رب سے زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگیں وہ ضرور بالضرور کرم فرمائے گا۔ -

Tuesday, February 23, 2016

ایک درود‘ سات برکتیں


یہ درود سلسلہ قادریہ کے معمولات میں سے ہے‘ جو شخص روزانہ پڑھتا ہے اس کو سات نعمتیں حاصل ہوتی ہیں۔


 1۔ رزق میں برکت۔
 2۔ تمام کام آسان۔
 3۔ نزع کے وقت کلمہ نصیب۔
 4۔ جان کنی کی سختی سے حفاظت۔
 5۔ قبر میں وسعت۔
 6۔ کسی کی محتاجی نہ ہو۔
 7۔مخلوق خدا کا دلدادہ ہو۔
 اس کے علاوہ حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت کیلئے مجرب ہے۔درود پاک یہ ہے:۔

(بشیراحمد رانا‘ اسلام آباد)

Thursday, January 21, 2016

امراض زنانہ کیلئے مفید نسخہ

امراض زنانہ کیلئے مفید نسخہ :۔


اندام نہانی سے سفید رطوبت بہتی ہو ہاضمہ بگڑ گیا ہو چہرہ بے رونق ہو رہا ہو ، پیٹ پھول گیا ہو ، قبض اور درد سر کی شکایت رہتی ہو تو انگور کا رس ایک چمچ صبح و شام استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے حاملہ عورت کو اگر روزانہ بلا ناغہ انگور یا انگور کا رس دیا جائے تو اسے غشی ، چکر ، درد دانت ، مروڑ، سوزش ، اپھارہ اور قبض وغیرہ کی شکایت نہ ہو گی پیٹ کا بچہ بھی تندرست اور مضبوط ہو گا ۔ اگر کسی موسم میں انگور نہ ملیں تو کشمش استعمال کریں۔
گردہ درد کو رفع کرنے کیلئے :۔
چولائی کے پتے دو تولہ تھوڑے سےپانی میں جوش دیں پھر چھان کر تھوڑی سی چینی ملا کرپینے سے گردہ مثانہ کی تکلیف رفع ہو جاتی ہے
گردہ اور مثانہ کی پتھری دور کرنے کیلئے :۔
نرم پتے مولی کے جس قدر آپ کھا سکیں کھاتے رہیں اس عمل سے بیس دن میں پیشاب کے راستے پتھری خارج ہو جاتی ہے ۔
گردہ مثانہ کی ریت اور کنکر کیلئے اسراری نسخہ :۔
آم کے سبز پتے سایہ میں خشک کر کے سفوف بنا لیں اور بقدر چھ ماشہ باسی پانی سے روزانہ ایک دفعہ استعمال کریں پندرہ بیس روز میں ریت اور کنکر رفع ہو جائے گی ۔
پانچ منٹ میں درد گردہ غائب:۔
سونف آدھ پاؤ، الائچی سبز ایک تولہ ، ست پودینہ ایک تولہ ، پہلے دونوں دواؤں کو کوٹ پیس لیں بعد میں ست پودینہ ڈالیں 4 گرام ہمراہ پانی استعمال کریں ۔
زخموں کیلئے اکسیر :۔
تل پیس کر شہد میں ڈال کر مرہم بنا لیں اور پھر اس مرہم کو زخم پر لگائیں زخم بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا ۔
مغظ منی کیلئے :۔
منی کو گاڑھا اور کافی مقدار میں پیدا کر کے وقت مردمی کو بحال کرتی ہے سنگھاڑا خشک ، اسگند ھ ناگوری ، دونوں اجزاء کو ہموزن لے کر باریک سفوف بنا لیں خوراک تین ماشہ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔
قوت باہ کے اضافہ کیلئے غذائیں :۔
ہریسہ قوت باہ کیلئے بہت لاجواب چیز ہے یہ کٹے ہوئے گیہوں ، گوشت ، گھی اور مصالحہ ڈال کر پکایا جاتا ہے ۔
حیس کھانے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے حیس تین چیزوں سے مل کر بنتا ہے کھجور، مکھن ، جما ہوا دہی بعض روایات میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہما سے منقول ہے کہ حضور ﷺ کو حیس بہت پسند تھا ۔
مکھن اور شہد ملا کر کھانے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے ۔
کھجور کو مکھن کے ساتھ ملا کر کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے بدن بڑھتا ہے آواز صاف ہوتی ہے ابو نعیم نے کتاب الطب میں لکھا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو کھجور کے ساتھ مکھن ملا کر کھانا بہ پسند تھا ۔
حضرت ابو ہزیل بن الحکیم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کو بڑھاتا ہے اس سے اطباء کے نزدیک زیر ناف بال مراد ہیں ۔
ہر درد سے شفاء حاصل کرنے کیلئے :۔
وَ إِنْ يَمْسَسْکَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلا کاشِفَ لَهُ إِلاَّ هُوَ وَ إِنْ يَمْسَسْکَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلي‏ کُلِّ شَيْ‏ءٍ قَديرٌ   اگر آپ کو ہر قسم کی تکلیف اور درد سے شفاء حاصل کرنی ہو تو سات یا گیارہ بار مذکورہ آیت کو جس جگہ تکلیف ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھیں اور دم کر دیں ۔
جس جگہ درد ہو اس جگہ کو مضبوط پکڑ کر 10 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 10 مرتبہ سورہ کافرون پڑھ  کر دم کریں اور چھوڑ دیں پھر مریض سے دریافت کریں کہ آرام آیا یا نہیں آرام نہ آیا ہو تو دوبارہ اسی طرح کریں تین بار کرنے سے انشاءاللہ درد جاتا رہے گا اور اگر پھر بھی درد نہ جائے تو گیارہ مرتبہ کرنے سے یقیناً درد دور ہو جائے گا ۔
قوت باہ کیلئے روحانی علاج :۔
سورہ البینہ پارہ 30 کسی برتن میں مکمل لکھ کر پلانے سے قوت میں اضافہ ہوتا ہے ۔
وسعت رزق کیلئے :۔
امام بونی رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ اسم یا وکیل کو کثرت سے پڑھنے والے کے اسباب رزق میں اللہ پاک اضافہ فرماتا ہے ۔
معاملہ کی چھان بین اور حزانہ غیب حاصل کرنے کیلئے :۔
اگر کوئی شخص کسی معاملے کی چھان بین دریافت کرنا چاہتا ہے یا خزانہ غیب پانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے بارہ روز تک روزانہ بارہ ہزار مرتبہ اللہ الصمد پڑھے سب بھید ظاہر ہوں گے جو کوئی خزانہ غیب سے پائے یا معلوم کرنا چاہے تو چھ دن صبح و شام چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ مرتبہ اللہ الصمد پڑھے خزانہ خود بخود معلوم ہو جائے گا یا کوئی بزرگ خواب میں آ کر اطلاع دیں گے نماز پانچ وقت باجماعت پڑھیں چھوٹے بڑے گناہوں سے بچیں ۔
کسی کو مہربان کرنے کیلئے :۔
اگر کسی شخص کو اپنے اوپر مہربان کرنا ہو تو یامتین کو پانچ سو مرتبہ پڑھ کر میوہ یا شیرینی پر دم کر کے دیں جو نہی وہ میوہ کھائے گا مہربان ہو گا ۔
غربت اور تنگدستی کا حل :۔
جو غربت اور تنگدستی سے دو چار ہو یعنی خرچ زیادہ ہو اور آمدنی کم ہو اسے چاہیے کہ یا وھاب کو گیارہ سو مرتبہ صبح و شام پڑھے انشاءاللہ غربت ٹل جائے گی ۔
مالی پریشانی کا حل :۔
اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہو اسے چاہیے کہ وہ یارزاق کو اکیس ہزار مرتبہ روزانہ چالیس دن تک پڑھے انشاءاللہ پریشانی ٹل جائے گی ۔
دشمن کی قید :۔
اگر کوئی شخص دشمن کی قید یا مقدمہ میں ناحق پھنس گیا ہو تو اس کیلئے چند افراد مل کر اکیس ہزار مرتبہ روزانہ یا فتاح سات دن تک پڑھیں انشاءاللہ قید سے رہائی پائے گا ۔
شدید زخموں سے آرام کیلئے :۔
سورۃ طارق کا تین دن تک تین مرتبہ پڑھ کر شدید زحموں پر دم کرنا اللہ پاک کے فضل سے زخموں کو بہت جلد اچھا کرتا ہے ۔
جب ٹریفک بلا ک ہو تو :۔
 جب ٹریفک بلاک ہو اور راستہ نہ مل رہا ہو تو اپنی سواری پر بیٹھے بیٹھے یقین کے ساتھ رب سلم سلم  پڑھیں اور پڑھتے جائیں اللہ پاک غیب سے راستہ بنا دیتے ہیں ۔
بحالی ملازمت کیلئے:۔
اسم یارزاق کو گیارہ ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا بحالی ملازمت کیلئے مجرب ہے جب تک آپ بحال نہیں ہو جاتے اس وقت تک پڑھتے رہیں ۔
گھر کا کوئی فرد اگر لاپتہ ہو جائے :۔
اگر کسی عورت کا شوہر ، بیٹا ، بیٹی یا بھائی یا بہن گھر سے ناراض ہو کر چلا جائے یا کسی کی بیوی، بیٹی یا بیٹا ناراض ہو کر گھر سے بغیر بتائے چلا جائے تو اس کی واپسی کیلئے بعد نماز عشاء روزانہ اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھے اس کے بعد تیرہ سو بار یہ کلمات پڑھے رب انی مغلوب فانتصر پھر اس کی واپسی کیلئے دعا کرے انشاءاللہ لاپتہ شخص واپس آ جائے گا ۔
نبوی ﷺ عمل ر ب نے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کی جگہ نہ رہی :۔
مواہب لدینہ میں روایت ہے کہ ایک شخص حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ دنیا میری طرف سے پیٹھ پھیر کر چلی گئی ہے آپ ﷺ نے فرمایا کہ ملائکہ کی تسبیح پڑھا کرو عرض کیا کہ ملائکہ کی تسبیح کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ صبح صادق کے بعد سورج نکلنے سے پہلے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اور سو مرتبہ استغفار یہ سن کر وہ شخص چلا گیا اور چند روز کے بعد آیا اور آپ ﷺ سے عرض کیا کہ خدا نے مجھے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کو بھی جگہ نہ رہی۔
رزق میں برکت کیلئے :۔
روزانہ نماز عشا کے بعد سورہ واقعہ پڑھیں روزانہ نماز فجر کے بعد سورہ مزمل دس مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہو جاتی ہے اور اللہ پاک رزق بڑھاتے ہیں۔
دست غیب کا آسان عمل :۔
نو چندی جمعرات کو روزہ رکھے اور خرمہ یا کشمش سے افطار کرے بعد نماز مغرب ایک سو ایک مرتبہ پڑھے پھر نماز عشاء کے بعد کسی سے بات نہ کرے اور دوبارہ ایک سو ایک بار صدق دل سے پڑھے اول و آخر درود شریف پھر اسی طرح تعویذ لکھ کر موم جامہ کر کے بازو پر باندھ لے
ب س م ا ل ل ا ہ ا ل ر ح م ا ن ا ل ر ح ی م
یہ تعویذ باندھ کر جس شخص کے پاس جائے گا اس کے دل میں عزت پیدا ہو گی اور اللہ تعالیٰ رزق اور روزگار کی صورتیں غیب سے پیدا کرے گا یہ راز کسی پر ظاہر نہیں کرنا چاہیے۔
 

دست غیب کا آسان عمل

دست غیب کا آسان عمل :۔


نو چندی جمعرات کو روزہ رکھے اور خرمہ یا کشمش سے افطار کرے بعد نماز مغرب ایک سو ایک مرتبہ پڑھے پھر نماز عشاء کے بعد کسی سے بات نہ کرے اور دوبارہ ایک سو ایک بار صدق دل سے پڑھے اول و آخر درود شریف پھر اسی طرح تعویذ لکھ کر موم جامہ کر کے بازو پر باندھ لے 
ب س م ا ل ل ا ہ ا ل ر ح م ا ن ا ل ر ح ی م
یہ تعویذ باندھ کر جس شخص کے پاس جائے گا اس کے دل میں عزت پیدا ہو گی اور اللہ تعالیٰ رزق اور روزگار کی صورتیں غیب سے پیدا کرے گا یہ راز کسی پر ظاہر نہیں کرنا چاہیے۔
 پھر نماز عشاء کے بعد کسی سے بات نہ کرے اور دوبارہ ایک سو ایک بار صدق دل سے پڑھے اول و آخر درود شریف پھر اسی طرح تعویذ لکھ کر موم جامہ کر کے بازو پر باندھ لے 

رزق میں برکت کیلئے

رزق میں برکت کیلئے :۔

روزانہ نماز عشا کے بعد سورہ واقعہ پڑھیں روزانہ نماز فجر کے بعد سورہ مزمل دس مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہو جاتی ہے اور اللہ پاک رزق بڑھاتے ہیں۔

نبوی ﷺ عمل ر ب نے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کی جگہ نہ رہی

نبوی ﷺ عمل ر ب نے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کی جگہ نہ رہی :۔


مواہب لدینہ میں روایت ہے کہ ایک شخص حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ دنیا میری طرف سے پیٹھ پھیر کر چلی گئی ہے آپ ﷺ نے فرمایا کہ ملائکہ کی تسبیح پڑھا کرو عرض کیا کہ ملائکہ کی تسبیح کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ صبح صادق کے بعد سورج نکلنے سے پہلے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اور سو مرتبہ استغفار یہ سن کر وہ شخص چلا گیا اور چند روز کے بعد آیا اور آپ ﷺ سے عرض کیا کہ خدا نے مجھے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کو بھی جگہ نہ رہی۔

بحالی ملازمت کیلئے

بحالی ملازمت کیلئے:۔


اسم یارزاق کو گیارہ ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا بحالی ملازمت کیلئے مجرب ہے جب تک آپ بحال نہیں ہو جاتے اس وقت تک پڑھتے رہیں ۔

مالی پریشانی کا حل

مالی پریشانی کا حل :۔


اگر کوئی شخص اچانک کسی مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہو اسے چاہیے کہ وہ یارزاق کو اکیس ہزار مرتبہ روزانہ چالیس دن تک پڑھے انشاءاللہ پریشانی ٹل جائے گی ۔

غربت اور تنگدستی کا حل

غربت اور تنگدستی کا حل :۔


جو غربت اور تنگدستی سے دو چار ہو یعنی خرچ زیادہ ہو اور آمدنی کم ہو اسے چاہیے کہ یا وھاب کو گیارہ سو مرتبہ صبح و شام پڑھے انشاءاللہ غربت ٹل جائے گی ۔

وسعت رزق کیلئے

وسعت رزق کیلئے :۔



امام بونی رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ اسم یا وکیل کو کثرت سے پڑھنے والے کے اسباب رزق میں اللہ پاک اضافہ فرماتا ہے ۔

Wednesday, January 20, 2016

میری بندشیں کیسے ٹوٹیں

میری بندشیں کیسے ٹوٹیں !


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں بچپن سے ہی بندشوں کا شکار رہا ہوں ۔ جب سے ہوش سنبھالا ان بندشوں سے لڑ رہا ہوں اور ساتھ روحانی علم کی پیاس بھی کہیں نہ کہیں سے بجھا رہا ہوں میں اکثر روحانی علم کی پیاس بجھانے کیلئے نیٹ پر سرچ کرتا رہتا ہوں میں نے اس موضوع پر سینکڑوں نہیں ہزاروں کتابیں پڑھی ہیں میں حیران ہوتا تھا کہ اللہ پاک نے کتنی وسیع کائنات بنائی ہے ہم جتنا بھی شکر گزار ہو جائیں کم ہے بات صرف علم حاصل کرنے کی ہے آج ہم نے بحیثیت مسلمان علم حاصل کرنا چھوڑ دیا ہے ۔ غیر مسلم روحانیت کی تحقیق ہم سے زیادہ کر جائیں یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ ہم فروعی اختلافات سے نکلیں گے تو کچھ اور سوچیں گے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک کتاب میں ان کا واقعہ تھا فرماتے ہیں شروع شروع میں علم کی طرف بہت رغبت تھی بعد میں روحانیت کی طرف آئے تو فرماتے ہیں کہ امیں نے اللہ سے بات کی کہ یااللہ ساری زندگی لوگوں کو تعلیم دی کہ انسان کے دونوں کندھوں پر فرشتے بیٹھے نامہ اعمال لکھ رہے ہوتے ہیں ۔ یااللہ مجھے دکھا دے اللہ پاک نے ان کو دونوں فرشتے دکھا دیئے ۔ اللہ پاک ہمیں بھی ایسا شوق عطا فرمائے ایک مرتبہ نیٹ سے ایک روحانی عالم کی کتاب نکالی وہ تیس سال سے زیادہ عرصہ سے لکھ رہے تھے ان کی کتابیں پڑھیں تو بہت پسند آئیں ۔ ان صاحب کی روحانیت پر بہت تحقیق ہے ۔ پھر ان کی قرآنی عملیات اور قرآنی آیات کے عملیات کی کتب منگوائیں اس میں سورہ مومن کی آیت حم کا عمل تھا وہ ان کی اجازت سے کیا صرف ایک دن میں 2304 دفعہ شرائط جمال کے ساتھ پڑھنا تھا تو لکھا ہے کہ ایسی پراسرار قوت حاصل ہو جائیگی جس کا بیان کرنا ممکن نہیں اور غیب کی اکثر باتوں کا علم ہو جایا کرے گا اس کو کرنے کے بعد روحانی صلاحیت میں بہتری آئی اور پھر سورہ الشعرا کی پہلی آیت طسم کا عمل تھا ایک دن میں گیارہ ہزار آٹھ سو اکیاسی مرتبہ پڑھا تھا زکوٰۃ ادا ہو گئی دوائی پر دم کر دیں یا درد کی جگہ انگلی رکھ کر 28 مرتبہ پڑھ دیں تو درد فوری ختم ہو جائے گا پھر سورہ نمل کی پہلی آیت کا عمل طس کو 1587 مرتبہ تین دن پڑھا اس کی زکٰوۃ ادا ہو گئی ، یہ بھی شفائے امراض اور کائنات کے اسرار کے انکشاف کیلئے ہے ان کو دن میں ایک دفعہ دہرانہ چاہیے ۔ کہ عمل قائم رہے ۔ دوسروں کا علاج کرتا ہوں تو بہت فائدہ ہوتا ہے اب میں آتا ہوں عبقری سے تعارف کی طرف سچ پوچھیں تو جو کچھ میں چاہتا تھا کہ مجھے روحانیت کا پہلو ملے میں مغربی روحانیت سے بھی مطمئن نہیں تھا عبقری سے وہ کچھ ملا کہ اپنی منزل کا راستہ مل گیا ایسے خوبصورت اعمال ،ایسے مزیدار اور لذیذ بلامبالغہ اس جیسا تحفہ کوئی نہیں ہے ۔ سب سے پہلے ولسوف یعطیک ربک فترضی ، کی آیت والا عمل پڑھنا شروع کیا کیا زبردست اور عجیب نسخہ ہے کہ آپ نے لکھا تھا کہ عجیب کشش آ جاتی ہے اس کو پڑھ کر واقعی حرف بحرف اس کی خصو صیات دیکھ رہا ہوں ۔ آنکھوں میں ایسی کشش ہے کہ کسی چیز کو دیکھوں تو ایسے لگتا ہے وہ چیز کھینچ کر قریب آ گئی ہے دن میں چلتے پھرتے انگلیوں پر تین چار ہزار تو کم از کم پڑھ لیتا ہوں ۔بہت رکاوٹوں میں کمی آ گئی ہے  الملک القدوس والسلام یہ ناف سے نیچے کے تمام عارضوں کیلئے آپ نے بتایا تھا اس کو میں نے پڑھنا شروع کر دیا احتلام، کا مسئلہ بہت حد تک حل ہو گیا روزانہ دو یا تین ہزار پڑھ لیتا ہوں مزید اس عمل سے عبادت کا شوق بھی بہت زیادہ بڑھ گیا ہے میں نے افحسبتم اور اذان والا عمل پڑھنا شروع کردیاہے ۔ پہلی دفعہ جب میں سات دفعہ سورہ مومنون کی آخری چار آیات اور سات مرتبہ اذان پڑھ کر اپنے کانوں میں پھونکا تو نہایت گندی بدبو خارج ہوئی ، اور بعد میں کانوں میں سے ایسے حرکت ہوئی جیسے کچھ نکل کر بھاگا ہے ۔ آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے ۔ روحانی عطر یاد آیا بہت بڑی نعمت ہے خوشبو کی خوشبو روحانیت کا سمندر ہے خاص کر برکت کی تھیلی پر لگانا بہت ضروری ہے جیسا کہ آپ کی تاکید ہے عبقری کی طرف بہت لمبا سفر کر کے بڑا لمبا چکر کاٹ کر آیا ہوں اسی لئے عبقری کی قدر بھی زیادہ ہے  اس سارے سفر کے دوران چین کے قدیم علوم سے بھی واقفیت ہوئی مجھے انرجی سے متعلق  تمام علوم سیکھنے کا شوق رہا سانس کی مشقوں کے ذریعے میں نے اپنے جسم میں موجود انرجی کو پاور فل بنانا شروع کر دیا ہمارے جسم کا بہت بڑا انرجی سنٹر ہماری ناف کے ایک انچ نیچے واقع ہے یہ چیز ان چائنہ کے علوم کی اساس ہے وہ تمام انرجیز کو جمع کر کے اس انرجی سنٹر میں سٹور کرتے ہیں ۔ پھر میں نے غور کیا کہ ہم جو نماز میں ہاتھ باندھتے ہیں تو ناف کے نیچے باندھتے ہیں اس کی یہ وجہ ہے شاید ہاتھ باندھ کر سورہ فاتحہ اور دیگر سورتیں پڑھتے ہیں تو وہ انرجیز جو تلاوت سے پیدا ہوتی ہیں وہ ہاتھوں کے ذریعے ہمارے اس انرجی سنٹر کو چارج کرتی ہیں ، اسی وجہ سے نماز سے انسان ہشاش بشاش ہو جاتا ہے ۔ 

Tuesday, January 19, 2016

گھر دکان میں رکھنے کیلئے اسم اعظم کا سب سے عظیم نقش

گھر دکان میں رکھنے کیلئے اسم اعظم کا سب سے عظیم نقش :۔

اسم اعظم کا سب سے عظیم نقش جس کے پڑھنے یا پاس رکھنے یا گھر یا دکان میں لگانے سے ہر قسم کی مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر قسم کا مسئلہ حل ہو گا براہ مہربانی مخلوق کو فائدہ پہنچانے کیلئے اس نقش کو شائع کریں ۔
﷽                          لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ               لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ
           لا الہ اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عبقری دو انمول خزانہ کا کمال :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !آپ کا رسالہ بہت اچھا ہے ا س کی جتنی تعریف کی جائے کم ہےعبقری کے بہت سے نسخہ جات میں آزما چکی ہوں جن کا سو فیصد رزلٹ ملا ہے میرے بہنوئی کے پتے میں پتھری ہو گئی تھی انہوں نے بہت سی ادویات استعمال کیں مگر آرام نہیں آیا ۔ آخر انہوں نے کہا کہ آپریشن ہی ٹھیک رہے گا انہی دنوں آپ کا رسالہ میں پتھری کو ختم کرنے کا نسخہ تھا میں نے وہ دوائی بنا کر اپنے بہنوئی کو دی تین پڑیا استعمال  کرنی تھیں ،بھائی نے دو ہی استعمال کی تھی کہ ان کی پتھری پیشاب کے ذریعے نکل گئی اور وہ اب بالکل صحت مند ہیں نسخہ یہ تھا کہ
 گندھک آملہ سار ایک تولہ ، قلمی شورہ چھ ماشے ، کالی مرچ چودہ عدد ، گندھک آملہ سار کو توےپر  گرم کریں اور اس میں کالی مرچ ایک ایک کر کے ڈلتے جائیں اور پھر توے سے نیچے اتار کر قلمی شورہ شامل کریں اور باریک پیس لیں اور تین خوراکیں استعمال کریں اور کمال دیکھیں ۔ انمول خزانہ کا فیض :۔ سکول میں میری ایک کولیک کی بہن بھی ایک سرکاری سکول میں پڑھاتی ہیں جو تیس بچوں والا ہوتا ہے اس کی تنخواہ آٹھ ہزار روپے تھی مگر اسے ڈیڑھ سال ہو گیا تھا پڑھاتے ہوئے اسے تنخواہ نہیں مل رہی تھی ہر ماہ میٹنگ میں بلاتے تھے کہ تنخواہ اب آ جائے گی کل آ جائے گی ایسے ہی کرتے رہتے مگر دیتے نہیں تھے میری کولیک نے مجھ سے ذکر کیا تو میں نے اسے دو انمول خزانہ گفٹ کیا اور کہا کہ اسے پڑھو اس لڑکی نے خود اس کی بہن نے اور اس کے ابو نے پڑھنا شروع کیا فرض نمازوں کے بعد ابھی انہوں نے دس پندرہ دن ہی پڑھا تھا کہ وہاڑی سے فون آیا کہ آپ کی تنخواہ بحال ہو گئی ہے اور بینک سے نکلو لیں جب وہ لوگ بینک گئے تو ایک لاکھ آٹھ ہزار روپے اس کی تنخواہ آئی ہو ئی تھی اور انہوں نے کہا کہ آپ کی باقی کی تنخواہ اگلے تین ماہ بعد کلیئر ہو جائے گی یہ صرف اور صرف انمول خزانہ کی برکت کی وجہ سے ہوا ۔