Showing posts with label کسی حاجت کیلیے. Show all posts
Showing posts with label کسی حاجت کیلیے. Show all posts

Tuesday, August 30, 2016

دس حیرت انگیز ناقابل یقین فائدے پائیے

دس حیرت انگیز ناقابل یقین فائدے پائیے

آیت جو کوئی روزانہ ہزار بار پڑھےگا ‘ روزی زیادہ ہوگی۔ غیب سے رزق پہنچے گا۔ 
جو کوئی درج بالا آیت کو شہد‘ مکھن یا مرچوں پردم کرکے کھائے گا اس کی قوت باہ میں زبردست اضافہ ہوگا۔
 جو شخص بعد نماز فجر روزانہ چالیس بار پڑھے جو کچھ چاہے اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔




جس کسی کو بادشاہ یا امیر سےکوئی کام درپیش ہو دو رکعت نماز نفل ادا کرکے مصلے پر تین بار یہ آیت پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرکے منہ پر پھیرے‘ مراد برآوے گی
کسی پر دیو‘ جن‘ پری‘ آسیب کا اثر ہو بائیںکان میں یہ آیت پڑھ کر دم کریں‘ انشاء اللہ اثر جاتا رہےگا بچھو کے کاٹے ہوئے کے سیدھے کان میں پڑھ کر پھونک ماریں‘ صحت پائے گا
جو شخص کسی ضروری کام کیلئے پندرہ‘ تیرہ مرتبہ پڑھے‘ انشاء اللہ کام انجام بالخیر ہوگا
و شخص چار بار پڑھ کر حاسد کے گھر پر پھونک مارے‘ حاسد ناکام ہوگا
جو شخص کسی حاسد پر غالب آنا چاہے تو بارہ بار پڑھے‘ حاسد مطیع ہوجائے گا
جو کوئی سات بار پڑھ کر کسی مجلس میں آئے‘ مجلس والے تعظیم کریں گے۔ (محمد احمد).

مناسب رشتے کے حصول کیلئے
مناسب رشتے کے حصول کیلئے ایسی صورت کہ رشتے آتے ہوںمگر طے نہ ہوتے ہوں‘ حسب دلخواہ شادی کیلئے درج ذیل عمل مفید ہے‘ عمل کی موت نوے دن ہے‘ اس عرصہ میں منگنی یا شادی ہوجائے تو بھی نوے دن پورے کرنا ضروری ہیں۔ عورتیں ناغہ کے دن شمار کرکے بعد میں پورا کرلیں۔

روزانہ کسی بھی وقت اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ایک سو ایک مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے تین بار ہاتھ چہرے پر پھیرلیں۔ سورۂ فاتحہ اس طرح پڑھیں کہ جب


ر پہنچے تو اس آیت کو گیارہ بار پڑھ کر سورت مکمل کرے اور پانی پر دم کرے اسی طرح گیارہ بار یہ سورت پڑھے اور ہر بار پانی پر دم کرے۔ یعنی پانی پر گیارہ دم کرنے ہیں اور یہ پانی تین گھونٹ میں پی لے۔ سب کاموں سے فارغ ہوکر رات کو سونے سے پہلے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ سورۂ اخلاص اکتالیس بار پڑھیں اور صرف شادی کیلئے دعاکریں۔اگر کسی لڑکی کو کسی نے طلاق دے دی ہو یا شوہر فوت ہوگیا ہو اور دوبارہ شادی کرنے میں رکاوٹ محسوس ہوتی ہو اور کوئی رشتہ ملنے کی صورت نہ پیدا ہوتی ہو تو لڑکی خود یا لڑکی کی والدہ یا لواحقین کو چاہیے کہ سورۂ یٰسین کو فجر کی نماز کے بعد دو مرتبہ اور اس کے بعد گیارہ سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام یَامُعِیْدُ کا ورد کرے اور چالیس دن تک اس پڑھائی کو جاری رکھے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جلد ہی مناسب رشتہ مل جائے گا اور شادی کی رکاوٹ دور ہوجائے گی۔ اسی طرح مرد بھی دوبارہ شادی کے لیے وظیفہ پڑھ سکتا ہے۔ (فاروق اعظم‘ حاصل پور)
 
 

آزمودہ تعویذ ‘ درود اور دعا سے ہر مسئلہ حل


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں رسالہ عبقری پچھلے آٹھ سال سے پڑھ رہا ہوں‘ اس میں بہت سے آزمودہ نسخہ جات و وظائف میں نے آزمائے ہیں۔ اکثر لوگوں کو بتاتا رہتا ہوں اُن کو خوب فائدہ ہوتا ہے۔ میرے پاس ایک خاندانی تعویذ‘ درودشریف اور دعا ہے۔ اس تعویذ سے ہمارے بہت سے دوسرے افراد کے بھی مسائل حل ہوئے ہیں۔ میرے پاس جب بھی کوئی آتا ہے اور کہتا ہے کہ ہمیں کوئی تعویذ دے دیں‘ بچے رو رہے ہیں یا کوئی بیمار ہے یا فلاں کام ہے تو میں ان کو درج ذیل تعویذ لکھ کر دے دیتا ہوں اور الحمدللہ وہ کام ہوجاتا ہے۔ تعویذ اس طرح ہوتا ہے



اے اللہ! میرے گناہوں کی نحوست ان پر نہ ڈال اور ان کا مسئلہ حل فرما اے میرے رب!(نوٹ: جب تعویذ لکھیں گے تو بغیر اعراب کے لکھیں گے۔
 

Saturday, August 27, 2016

چھت کے چار کونوں میں پانی چھڑکیں اور آسمانی بلائیں بھگائیں -


مندرجہ ذیل اعمال بزرگان دین اور صالحین کے آزمودہ اور منقول شدہ ہیں جن کے شائع کرنے کا مقصد مخلوق خدا کو تسبیح اور مصلے کے ساتھ غیرشرعی اعمال کے بجائے نوافل و تسبیحات کے ذریعہ جوڑنا ہے۔
جمادی الاخریٰ کے فضائل:۔
اسلامی سال کے چھٹے مہینہ کا نام جمادی الاخریٰ ہے۔ اس مہینہ میں وظائف ونوافل پڑھنے کا بیان اس طرح سے ہے۔
ہر حاجت اور ہر طلب کیلئے:۔
کسی قسم کی مالی پریشانی ہویا گھریلو پریشانی ہو یا کوئی رکاوٹیں ہوں تو درج ذیل آیت کا کثرت سے ورد کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز حاجت کو پورا فرمائیں گے۔

مصیبت کو ٹالنے کیلئے:
درج ذیل آیت کو اٹھتے بیٹھتے نہایت توجہ اور یقین کے ساتھ پڑھیں اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مصیبتوں کو ٹال دیں گے۔ 

(پارہ 30 سورۂ الم نشرح‘ آیت نمبر 6,5)

گھر کاروبار کی خیروبرکت کیلئے
786

بارپڑھ کر ہاتھوں پر پھونک ماریں‘ پانی پر بھی تین بار پھونک ماریں جس جس گھر میں رہتے ہیں اس کی خیروبرکت کیلئے تین پھونکیں ماریں اور کاروبار کیلئے دکان یا کارخانہ یا ملازمت والی جگہ کی طرف تین پھونکیں ماریں۔ دم کیے ہوئے پانی سے تھوڑا پانی لیں گھر کی چھت پر چاروں کونوں میں پانی ڈالیں آسمانی بلائیں دور ہوجائیں گی۔ گھر کی دیواروں پر دم کیا ہوا پانی چھنکیں گھر کے اندر تعویذ دھاگہ نحوست کالاجادو ختم ہوجائے گا۔ انشاء اللہ باقی پانی پینے کیلئے ہے اس سے جسمانی شفاء اور روحانی علاج ہوجائے گا۔ یہ عمل انتہائی یقین کے ساتھ چند ماہ مستقل کریں ‘ تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

جائز حاجات پوری ہونگی:۔
 پہلی شب نماز مغرب کے بعد پندرہ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے، ایک مرتبہ معوذتین پڑھے اور سجدے میں جاکر تیس مرتبہ 



کہہ کر نہایت توجہ ویکسوئی سے بارگاہ الٰہی میں دعا مانگے، انشاء اللہ تعالیٰ جو بھی جائز حاجت ہو گی وہ پوری ہو گی۔ اس کے علاوہ پہلی رات کو نماز عشاء کے بعد دو رکعت نفل نماز پڑھے اور جو جتنا بھی قرآن پاک پڑھ سکتا ہو، پڑھے۔ نماز وغیرہ سے فارغ ہو کر بکثرت استغفار اور درود پاک پڑھے۔

تقرب الٰہی کیلئے:
۔
نوافل:جمادی الاخریٰ کی پہلی شب کو بزرگان دین نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارہ رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے ادا کرے، اس کے علاوہ نماز عشاء کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں تیرہ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے۔ بفضل باری تعالیٰ قرب الٰہی نصیب ہوگا۔

مفلسی اور تنگد ستی سے نجات کیلئے:۔
دسویں شب:اس ماہ کی دسویں شب کو بارہ رکعت نفل نماز اس طرح سے دو دو رکعت کر کے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قریش پڑھے اور نماز سے فراغت کے بعد ایک مرتبہ سورۂ یوسف تلاوت کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ اس کی مفلسی اور تنگدستی دور ہو جائے گی۔ سارا سال آفات وبلیات سے محفوظ رہے گا تنگی وعسرت نہ آئے گی۔

ثواب عظیم کیلئے:۔
اکیسویں شب:جمادی الاخریٰ کی اکیسویں رات سے اس ماہ کی آخری شب تک روزانہ بلاناغہ نماز عشاء کے بعد بیس رکعت نفل نماز دو دو رکعت کر کے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ ٔفاتحہ کے بعد ایک ایک مرتبہ سورہ ٔاخلاص پڑھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ بہت ثواب حاصل ہو گا۔

Friday, August 19, 2016

دو لفظ پڑھے اور موت کے منہ میں گیا مریض صحت یاب


مگر جب سے میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کیا ہے ایک مریضہ بہت ہی تشویشناک حالت میں لائی گئی‘ اس کا علاج کیا تو اس کی حالت حیرت انگیز طور پر سنبھلنا شروع ہوگئی اور صرف تین دن بعد اس کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ 


 ایک لیڈیز ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ کوئی وظیفہ دیں‘ ہسپتال میں روزانہ کوئی نہ کوئی پرابلم ہوجاتی ہے‘سب کچھ ہے مگر پریشانی جان نہیں چھوڑتی تو میں نے اس کو


 حٰمٓ لَایُنْصَرُوْنَ



 دیا۔ دو تین دن بعد اس کا فون آیا کہا کہ وظیفہ نے اثر یہ دکھایا کہ پچھلے دنوں ایمرجنسی میں جتنے بھی مریض آئے ان کا علاج کیا‘ مگر کوئی بھی نہ بچ سکا۔ مگر جب سے میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کیا ہے‘ ایک مریضہ بہت ہی تشویشناک حالت میں لائی گئی‘ اس کا علاج کیا تو اس کی حالت حیرت انگیز طور پر سنبھلنا شروع ہوگئی اور صرف تین دن بعد اس کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ میں جس بھی مقصد کیلئے یہ عمل پڑھتی ہوں الحمدللہ وہ مقصد پورا ہوجاتا ہے۔
 (سلیم اللہ سومرو‘ کنڈیارو)۔

 بگڑے بچوں سے پریشان والدین کیلئے آسان عمل


 محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ آپ کو تاقیامت تک اسی طرح لوگوں کو دین کی طرف متوجہ کرنے کی توفیق دے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے‘ اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام خیریں اور بھلائیاں عطا فرمائے۔ ہمارے ہمسایوں کا بیٹا جس کا باپ دنیا میں نہیں رہا اور ماں محلے کے سارے بچوں کو قرآن پاک پڑھاتی ہیں۔ ان کا بڑا بیٹا جو کہ سولہ سال کا ہے‘ شہر کے بُرے لڑکوں کے ساتھ اس کی بیٹھک ہوگئی‘ موٹرسائیکل کا شوقین ہوگیا‘ ویلنگ بھی شروع کردی‘ ایک دو دفعہ گھر کی چھت پر نشہ کرتے ہوئے بھی بھائیوں نے دیکھا اور ہروقت موبائل فون استعمال کرتا رہتا‘ ماں اس کی وجہ سے بہت پریشان تھی‘ 9thجماعت میں دو سے تین سپلی بھی آچکی تھی۔ ماں کوسسرال والے بھی‘ میکے والے بھی اور محلے والے بھی سب طعنے دیتے اور کہتے تم اتنے لوگوں کے بچوں کو پڑھاتی ہو‘ اپنے بچوں کا پتہ ہی نہیں وہ بہت پریشان تھی پھر انہوں نے


نَسْتَغْفِرُکَ وَنَتُوْبُ اِلَیْہِ۔ 


قرآن مجید پر پڑھنا شروع کردیا‘ قرآن مجید کی ہر لائن پر یہ پڑھتی اور پڑھنے سے پہلے اللہ سے دعا کرتی اور معافی مانگتی‘ یہ انہوں نے عبقری میگزین یا شاید دفتر عبقری کی کسی کتاب سے پڑھا تھا۔ انہوں نے نیت کی کہ میرا بیٹا اچھی صحبت اختیار کرلے۔ اللہ نے ان کی مدد کی اور وہ ہی بچہ ہے کہ آج بہت اچھا بن گیا ہے اب محلے والے کہتے ہیں وہ توکبھی کسی کو نظر ہی نہیں آیا اور سکول میں استاد کہتے ہیں کہ یہ بہت لائق بچہ ہے۔

 اسی طرح ہمارے محلے میں ایک اور عورت اپنے بیٹے کی وجہ سے بہت پریشان تھی ایک دن انہی باجی جان کے پاس آئی اور کہنے لگی میرا بیٹا مجھے بہت تنگ کرتا ہے۔ اس کا باپ وفات پاچکا ہے اور میرے گھر والوں نے میری شادی دیور سے کردی ہے۔ وہ بھی اسے زیادہ ڈانٹ نہیں سکتے کیونکہ اگر ڈانٹتے ہیں تو سب کہتے ہیں کہ یہ اپنا بیٹا نہیں اس لیے مارتا ہے۔ وہ بہت پریشان تھی۔ انہوں نے اس کو بھی وہی قرآن مجید پڑھنے کو کہا اور کہا اس طرح (درج بالا طریقہ) پانچ دفعہ قرآن مجید ختم کرنا ہے۔ ابھی اس نے دو یا تین دفعہ ہی پڑھا تھا کہ بیٹا کافی بہتر ہوگیا۔ اب کام پر جاتا ہے اور زیادہ تنگ بھی نہیں کرتا۔ اس کی ماں بہت خوش ہے۔

 ہمارے محلے میں ایک اور لڑکے کے ویزے کا مسئلہ تھا جن سےویزا لینا تھا وہ پیسہ لے کر کبھی کہتے دس دن انتظار کرو‘ کبھی بیس دن کرو‘ وہ ٹال مٹول کیے جارہے تھے‘ یہی قرآن مجید پڑھنا شروع کیا‘ انہیں ایک یا دو دفعہ پڑھا تھا کہ اس کا ویزہ آگیا اور وہ باہر چلا گیا۔

ایک اور لڑکا بیروزگار تھا اور کوئی کام نہ تھا‘ اس کی ماں نے بھی یہ قرآن مجید پڑھا اور اللہ نے ان کی مدد کی‘ ان کا ویزہ مل گیا اور وہ باہر چلا گیا اب مہینے کی ٹھیک ٹھاک آمدن آرہی ہے اور بہت مطمئن اور خوش ہیں۔ (سدرہ صابر)

Wednesday, January 20, 2016

دو طاقتور اور کامیاب عمل قارئین عبقری کیلئے

دو طاقتور اور کامیاب عمل قارئین عبقری کیلئے :۔


محترم قابل احترام حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہیں میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ کے بارے میں لکھ سکوں ۔ بس اتنا کہوں گی اللہ پاک آپ کو اور آپ کے عبقری کو اتنی ترقی دے کہ عبقری کا نام رہتی دنیا کے ہر کونے میں ر وشن رہے آپ کے اہل خانہ عبقری کے تمام بھائیوں کی اللہ پاک حفاظت کرے آپ کو تین عمل روانہ کر رہی ہوں ہر ایک عمل اتناکامیاب اور مؤثر ہے میں آپ کو بتا نہیں سکتی ۔ اللہ پاک کی رحمت اور آپ کی دعا سے میرا ہر کام اتنا کامیاب ہوتا ہے جس کی کوئی حد نہیں ہے ۔
مشکل ترین کام :۔
اگر آپ کو سخت ترین مشکل ہو اور آپ کا کوئی بھی کام نہ ہو رہا ہو یہ عمل کریں ہر مشکل حل ہو جائے گی ۔ یہ عمل میں نے خود کسی کیلئے کیا تھا تین دن میں لکھا تھا آپ یقین کریں ان کا انتا مشکل کام تھا میں آپ کو بتا نہیں سکتی کئی سال کا پرانا کام تھا چالیس دن میں ہوتا ہے لیکن میرا ساٹھ دن میں کام ہوا اتنا مضبوط کام ہوا میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی قارئین ! آپ کسی بھی مشکل کام کیلئے استعمال کر سکتے ہیں ۔ سب سے بڑی بات جو بھی کام کریں مکمل یقین اور توجہ سے کریں تو ہر کام میں کامیابی ملتی ہے اپنے رب پر مکمل یقین ہونا چاہئیے ۔ عمل یہ ہے یااللہ 3125 بار کسی باریک کاغذ پر باوضو ہو کر لکھیں اور  پھر اس کاغذ کے طے کر کے آٹے کے پیڑے میں بند کر کے نہر یا دریا میں ڈال دے اور کام کیلئے دعا کرے انشاءاللہ چالیس دن میں نتیجہ اچھا نکل آئے گا ۔
حیض کے درد:۔
جس کو درد حیض بہت زیادہ ہوتی ہو یہاں تک درد برداشت سے باہر ہو برداشت نہ ہوتی ہو سورہ مریم ایک بار اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھیں اور بڑے سے جگ میں پانی پر دم کرلیں۔سارا دن آپ نے دم کیا ہوا پانی پینا ہے اس کے علاوہ دوسرا اور کوئی پانی نہیں پینا چالیس دن یہ عمل کرنا ہے ہو سکے تو ساتھ میں درد شفاء کی ایک تسبیح شامل کر لیں پھر دیکھیں آپ کہاں اور درد کہاں جائے گا انشاءاللہ عزو جل آپ کو شفاء مل جائے گی عمل یقین سے کریں ۔
قبض ، پیٹ کے چربی کم کرنے ، قوت خاص کی کمی اور زیر نام تمام بیماریوں کے حل کیلئے عجیب عمل :۔
نماز فجر ، نماز ظہر ، نماز مغرب اور نماز عشاء میں دو سنت مؤکدہ ہوتی ہیں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الم نشرح پڑھنی ہے اور دوسری رکعت میں سورہ فیل پڑھنی ہے اور جب یہ سورتیں پڑھیں تو اپنے مرض سے نجات کا خیال کرنا ضروری ہے ۔ میں نے اس  عمل کو کئی امراض پر آزمایا جس کی مختصر تفصیل  اس طرح ہے ۔ بواسیر ، فسچولہ ،ایڑیوں میں شدید درد ، قبض ، یورک ایسڈ ،پیٹ کی چربی ، قوت خاص کی کمی میں بے مثال ہے ۔ آپ بھی آزمائیں اور عبقری میں اپنے تجربات لکھ کر بھجیں ۔

Monday, January 4, 2016

مشکل گھڑی اور پریشانی کے وقت پڑھنے کا آزمودہ وظیفہ

مشکل گھڑی اور پریشانی کے وقت پڑھنے کا آزمودہ وظیفہ:۔ 


 محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میرے پاس ایک آزمودہ وظیفہ ہے ۔ جب بھی کوئی مشکل گھڑی یا پریشانی معاشی آئے یا گھریلو تو اس وظیفے سے اپنی مشکل و پریشانیاں حل کروا لیتا ہوں ۔ قارئین عبقری کیلئے ہدیہ نذر کر رہا ہوں ۔ وظیفہ درج ذیل ہے ۔ قرآن مجید کے ہر پارے میں سجدہ والی آیت پر سجدہ کرنا ضروری ہے جب کوئی مشکل آئے قرآن مجید کے پہلے پارے سے لے کر آخر تک آیت سجدہ ہر سجدہ والی آیت کو سجدہ میں ہی پڑھنا اور پھر دعا کرنا ہے اللہ پاک کو سجدہ بہت پسند ہے ہر مشکل حل ہو جاتی ہے ۔ اگر آیت زبانی یاد نہیں تو دیکھ کر پڑھ کر سجدہ میں دعا کر یں آسانی کیلئے سجدہ والی آیت جس سورہ میں ہے ان کا نام اور آیات نمبر لکھ دیا ہے ۔

مسئلہ کاروباری ہو یا گھریلو سب حل

مسئلہ کاروباری ہو یا گھریلو سب حل :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !عبقری میں قارئین کے آزمودہ عمل پڑھ کر میرے دل میں بہت شوق پیدا ہوا کہ میرے پاس بھی ایک عمل ہے جو میں عبقری قارئین کو نذر کرنا چاہتا ہوں میں ستمبر 2013ء سے عبقری کا قاری ہوں ۔ اس سے پہلے میرے ابو کو اس کے ایک دوست نے دیا تھا ۔ پھر جب میں نے اسے پڑھا تو مجھے بہت اچھا لگا ۔ اب میں اسے ہر ماہ باقاعدگی سے خریدتا ہوں ۔ میں نے بھی اس عمل کو آزمایا ہے اور لوگوں کو بھی بتایا ہے انہوں نے بھی آزمایا ہے اگر کسی بندے کا کسی قسم کا مسئلہ ہو ،

چار رکعت نفل نماز حاجت

چار رکعت نفل نماز حاجت :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !آپ کو ماہنامہ عبقری شائع کرنے پر اللہ پاک جزائے خیر عطا کرے ، آپ کی خدمت میں ایک انمول موتی پیش کر رہی ہوں ، اس کو میں نے بارہا آزمایا ہے اللہ پاک نے میری ہر حاجت پوری کی ہے ۔ 
پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص گیارہ مرتبہ پڑھیں ۔ دوسری رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص اکیس بار پڑھیں تیسری رکعت میں سورہ اخلاص اکتیس بار اور چوتھی رکعت میں سورہ اخلاص اکتالیس بار نماز کے بعد یعنی سلام پھیرنے کے بعد سورہ اخلاص 51 بار ، درود شریف 51 بار ، پھر سجدے میں جا کر سو بار یاللہ یاللہ کہے ۔ پھر سجدے سے سر اٹھا کر اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کرے لیکن جائز مراد ہو ، کسی کا حق چھیننے یا پھر کسی کو نقصصان پہنچانے کا مقصد نہ ہو ۔

بے روزگار کیلئے کامیاب و آزمودہ عمل

بے روزگار کیلئے کامیاب و آزمودہ عمل :۔



محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !آپ کو ماہنامہ عبقری شائع کرنے پر اللہ پاک جزائے خیر عطا کرے ، آپ کی خدمت میں ایک انمول موتی پیش کر رہی ہوں ، اس کو میں نے بارہا آزمایا ہے اللہ پاک نے میری ہر حاجت پوری کی ہے ۔
چار رکعت نفل نماز حاجت :۔پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص گیارہ مرتبہ پڑھیں ۔ دوسری رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص اکیس بار پڑھیں تیسری رکعت میں سورہ اخلاص اکتیس بار اور چوتھی رکعت میں سورہ اخلاص اکتالیس بار نماز کے بعد یعنی سلام پھیرنے کے بعد سورہ اخلاص 51 بار ، درود شریف 51 بار ، پھر سجدے میں جا کر سو بار یاللہ یاللہ کہے ۔ پھر سجدے سے سر اٹھا کر

Tuesday, December 15, 2015

بیٹے کا داخلہ سورہ یٰسین کے عمل سے ممکن ہوا

بیٹے کا داخلہ سورہ یٰسین کے عمل سے ممکن ہوا :۔



پچھلے سال میرے بیٹے کا USS کالج میں داخلہ نہیں ہو پا رہا تھا ۔ تین بار سورہ یسین پڑھی اور جب ۔ 
سَلَامٌ قَوْلاً مِنْ رَّبٍّ رَّحِيْمٍ۔ إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَّقُوْلَ لَهُ كُنْ فَيَكُوْنُ

کو تین بار پڑھیں اور دعامیں کہیں کہ یاللہ پاک نماز عبادت کا دل ہے اور سورہ یسین قرآن کا دل ہے میں آپ سے ان دونوں کے وسیلے سے دعا کر رہی ہوں آپ قبول فرمائیں ۔ میں نے یہ عمل چند بار ہی کیا کہ میرے بیٹے کا حیران کن طورپر یو ایس ایس کالج میں داخلہ ہو گیا مجھے جو بھی حاجت ہو میں یہی عمل کرتی ہوں ۔
سورہ یٰسین کے عمل کے بارے میں میں اپنا تجربہ عبقری قارئین سے شیئر کرنا چاہتی ہوں ۔ میں نے پچھلے سال جس بھی مسئلے کیلئے سورہ یسین کا عمل کیا اللہ پاک کے فضل و کرم سے مجھے سو فیصد اس کا رزلٹ ملا ۔ الحمدللہ! جب میں یسین تین بار دھراتی تھی تو بہت زیادہ توجہ اور کیفیت کے ساتھ جب ۔
سَلَامٌ قَوْلاً مِنْ رَّبٍّ رَّحِيْمٍ۔ إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَّقُوْلَ لَهُ كُنْ فَيَكُوْنُ

 کو دھراتی تھی تو اس کے مطلب کو ذہن میں رکھ کر دہراتی تھی اور اس یقین کے ساتھ کہ اللہ پاک نے کہہ دیا ہے ہو جا تو میرا کام ہوگیا ہے اس عمل کے بعد ایسے مطمئن ہو جاتی تھی کہ جیسے میرا کام ہو گیا ہے اور واقعی ہی میرا مسئلہ حل ہو جاتا تھا بہت ہی لاجواب عمل ہے ماشاءاللہ !

Monday, December 14, 2015

سورہ فاتحہ اور درود ابراہیمی کا کمال

سورہ فاتحہ اور درود ابراہیمی کا کمال :۔
میری بچی کا اس کے سسر اور ساس نے جینا حرام کیا ہوا تھا ۔ چار دفعہ اول و آخر درود ابراہیمی فجر کے فرضوں کے بعد میری بچی پڑھتی رہی کچھ ہی عرصے بعد میری بچی خوشحال ہو گئی اور سسر ساس نےتنگ کرنا چھوڑ دیا ۔ میری ایک بھابجی کے خاوند نے دوسری شادی کر لی اس بچی نے ایک ماہ پڑھا پہلے اسے یقین نہیں آتا تھا اس کے خاوند نے آخر اس فاحشہ عورت کو طلاق دے دی اس کا خاوند راہ راست پر آ گیا ایک اور فائدہ ہوا کہ بھانجی پانچ وقت کی نمازی بن گئی میرے ایک دوست کی بیوی فوت ہو گئی وہ ایک جگہ شادی کرنا چاہتا تھا ۔حرام نہیں کرنا چاہتا تھا اس بچی نے اس کے پیغام نکاح کو قبول کر لیا آخر باعزت شادی ہو گئی ۔سورۃ فاتحہ چالیس بار نماز فجر کے بعد پڑھی چالیس دن گیارہ سال سے ایک کیس تھا سورۃ الفاتحہ سے کامیابی ہوئی کیس میں پانچ آدمی تھے سب بری ہو گئے ایک دوست کا زمین کا مقدمہ سپریم کورٹ میں تھا اس نے خود اس کی بیوی بچوں سب نے پڑھی مقدمے کا فیصلہ اس کے حق میں آیا اول و آخر درود ابراہیی گیارہ مرتبہ و القیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی قصد کا تصور ہو 313 بار پڑھیں ۔ ہر جائز مقصد کیلئے 

Thursday, December 10, 2015

رنج و غم سے چھٹکارا اور قرض کی ادائیگی کیلئے بہترین عمل


رنج و غم سے چھٹکارا اور قرض کی ادائیگی کیلئے بہترین عمل :۔



اگر کوئی شخص مقروض ہو اور اس کا قرض کسی صورت نہ اتر رہا ہو تو نہایت آسان عمل یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ سورہ تکاثر باوضو پڑھ لیا کریں انشاءاللہ تعالیٰ اس کا تمام قرض ادا ہو جائے گا عمل آسان ہے اس لئے اس کی مستقل عادت بنا لیں ۔ بارش کا پانی اکٹھا کر لیں مگر یہ پانی زمین سے نہیں لینا ہے ۔ جب بارش ہو رہی ہو تو کسی کھلے برتن میں اکٹھا کرلیں ۔ اور سورہ تکاثر (پارہ 30 ) اکتالیس مرتبہ پڑ ھ کر اس پانی پر دم کرلیں ، پھر اس پانی کی بوتل میں ڈال کر سنبھال لیں ۔ اس بوتل سے تھوڑا تھوڑا پانی گھر والے پی لیا کریں اگر اس پانی میں تھوڑا سا آب زمزم بھی شامل کر لیں تو اس کی تاثیر زیادہ ہو جائے گی اگر پانی کم ہو جائے تو مزید ڈال دیا کریں ۔ اس پاک پانی کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے رنج و غم ، پریشانیاں ، بیماریاں دور کر دے گا جو لوگ پہلے سے بیمار ہیں ان کی بیماری رک جائے گی اور مزید آگے نہیں بڑھے گی بہت سے لوگوں کا آزمودہ ہے ۔

Wednesday, December 9, 2015

مشکلات دور حاجات منوانے کا آسان ٹوٹکہ

مشکلات دور حاجات منوانے کا آسان ٹوٹکہ :۔


ایک بزرگ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف میں بیٹھے تھے ۔ میں ان سے جا کر ملا تعارف ہوا پھر وہ مجھ سے دینی باتیں کرنے لگے کہنے لگے کہ اللہ پاک سے دعائیں یقین کے ساتھ مانگو اور دعا شروع کرتے ہوئے اللہ پاک کو اس کے مختلف ناموں سے پکارا کرو جتنے نام آتے ہوں اتنے ناموں سے پکارا کرو ۔ پھر بتایا کہ اپنی تمام حاجتیں اللہ پاک سے مانگا کرو کہ اے اللہ ! میرے حاجتیں پوری فرما ۔ میں بھی اللہ پاک سے یہی دعا کرتا ہوں اور ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے جیب میں پیسے نہیں ہوتے پنکچر والے کی دکان کے سامنے سے گزر ہوتا ہے ۔ تو دکان والا خود پوچھتا ہے انکل کیا ہوا؟ میں بتاتا ہوں کہ ٹائر پنکچر ہو گیا ہے وہ کہتا ہے کہ لے آئیں میں پنکچر لگا دیتا ہوں ۔ میں کہتا ہوں کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں دکان والا کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں پھر دے جائیے گا اور

Tuesday, December 8, 2015

ہر مشکل کام کیلئے آسان وظیفہ

ہر مشکل کام کیلئے آسان وظیفہ :۔


میرے پاس ایک روحانی عمل ہے کہ کسی کا جائز کام اٹکا ہوا ہو مثلاً بے گناہ مقدمہ بازی میں پھنس جائے ، کوئی وعدہ کر کے مکر جائے رشتہ دینے سے انکار کر دے ، کوئی بھی مشکل ہو انشاءاللہ یہ وظیفہ مجرب ہے بعد نماز ظہر گیارہ آدمی اکٹھے ہو کر ہر بندہ گیارہ دفعہ سورہ فتح پڑھیں ۔ اول و آخر سات دفعہ درود ابراہیمی پڑھ لیں انشاءاللہ فتح ہو گی ۔

ہر قسم کی طلب حاجت

ہر قسم کی طلب حاجت :۔


جو شخص کوئی حاجت رکھتا ہو اور اس کو پورا کرنے کی طلب ہو تو اس کیلئے باوضو بعد نماز فجر سورہ مزمل پڑھے اور پڑھتے پڑھتے ان آیات پر آئے تو ان آیات کو تین تین بار پڑھے آیات یہ ہیں ۔
 هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلا
وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ
یَبۡتَغُوۡنَ مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ
 وَ اسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ

Wednesday, November 18, 2015

بسم اللہ کا مجرب و سریع الاثر عمل

﷽ کا مجرب و سریع الاثر عمل  :۔


اول و آخر سات مرتبہ درود شریف ، مصلیٰ پر قبلہ رخ بیٹھ کر ایک ہزار مرتبہ ﷽ پڑھیں پھر اٹھ  کر دو رکعت نماز پڑھ کر اپنی حاجت کیلئے دعا کریں پھر ایک ہزار مرتبہ ﷽ پڑھیں پھر اٹھ  کر دو رکعت نماز پڑھ کر اپنی حاجت کیلئے دعا کریں۔یہ عمل بارہ مرتبہ دہرائیں ۔ اس طرح کل بارہ ہزار مرتبہ ﷽ کی تلاوت ہو جائے گی اور بارہ مرتبہ دو رکعت نماز اور دعا ، دعا میں ہر بار ایک حاجت پیش کر دی جائے دو یا تین حاجتیں اس سے زیادہ نہیں یہ عمل بے حد مؤثر اور مفید ہے  ناجائز کاموں کیلئے ہر گز نہ کریں اور نہ ہی فضول اور مکروہ کاموں کیلئے ۔

Thursday, November 12, 2015

پریشان اور آسودہ حال کیلئے تیر بہدف آزمودہ عمل

پریشان اور آسودہ حال کیلئے تیر بہدف آزمودہ عمل :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!کبھی کبھار ایک اللہ والے بہت ہی بزرگ شخصیت کی خدمت میں حاضری کا موقع ملتا ہے چند ایک وظائف جو حضرت مدظلہ العالی نے مجلس میں مختلف لوگوں سے فرمائے وہ درج کرتا ہوں ۔حضرت نے فرمایا کہ ہر کام اور جائز مقصد کیلئے  "اللہ الصمد "  کا ایک لاکھ دفعہ تمام گھر کے افراد کا ایک جگہ مجمع ہو کر پڑھنا اکسیر ہے اور حاجت کو پورا کرتا ہے ۔ مجھے ایک جاننے والے نے بتایا کہ ہمارا ایک ضروری کام کسی طرح حل نہیں ہو رہا تھا حضرت نے فرمایا کہ ایک لاکھ دفعہ "اللہ الصمد "  پڑھیں ابھی تین حصے پڑھا تھا کہ اللہ نے کام حل فرمادیا ۔ ہم نے خود گھر میں مختلف جائز مقاصد کے حل کیلئے حضرت کے ارشاد پر پڑھا اللہ نے کامیابی عطا فرمائی یہ وظیفہ جو حضرت ہر پریشان ، آسودہ حال کو عطا فرماتے ہیں  "یاللہ یارحمن یا رحیم " ہر نماز کے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور بروز جمعہ عصر تا مغرب ایک ہی جگہ پر یکسوئی سے لاتعداد مرتبہ پڑھیں ۔ ہمارا ہمسایہ عرصہ سے دماغی امراض کا شکار چلا آ رہا تھا ۔ حضرت کی خدمت میں لے گئے حضرت نے فرمایا کہ ہر نماز کے بعد اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر ایک تسبیح  پڑھیں ۔ اللہ پاک نے اسے حیرت انگیز طریقہ سے سکون عطا فرمایا۔

Wednesday, November 11, 2015

عمل کے خاتمہ سے پہلے ملازمت پائیں

عمل کے خاتمہ سے پہلے ملازمت پائیں :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک عمل ہے ملازمت کے حصول کا جو کہ بندہ کو اس کے دوست نے بتایا تھا خود بھی کیا اور جس کو بھی بتایا فائدہ ہوا عمل روزانہ کرنا ہے اکتالیس دن روزانہ فجر کے بعد اکیس مرتبہ درود پاک ، چاروں قل اور پھر آخر میں اکیس مرتبہ درود پاک ۔ ظہر ! اول وآخر بائیس مرتبہ درود پاک اور درمیان میں چاروں قل ۔عصر! اول وآخر تئیس مرتبہ درود پاک اور درمیان میں چاروں قل۔مغرب! اول وآخر چوبیس مرتبہ درود پاک اور درمیان میں چاروں قل۔ عشاء! اول وآخر پچیس مرتبہ درود پاک اور درمیان میں چاروں قل۔ یہ عمل اکتالیس دن کا ہے مگر اللہ پاک کے حکم سےملازمت پہلے بھی مل جاتی ہے ۔

من کی ہر مراد پانے کا آزمودہ وظیفہ

من کی ہر مراد پانے کا آزمودہ وظیفہ :۔



ایک شادی  کی تقریب میں ایک معزز سی خاتون تین ماہ کی بچی کو دودھ پلا رہی تھی دوسری خاتون نے پوچھا بہن آپ کے کتنے بچے ہیں ؟وہ بولی دو بیٹیاں ہیں ایک تو  یہی ہے گود میں دوسری وہ کھڑی ہے سہیلیوں کے ساتھ گلابی سوٹ والی دوسری خاتون نے حیرت سے پوچھا بچوں کے درمیان اتنا وقفہ ایک ماشاءاللہ اٹھارہ انیس سال کی ہے اور ایک صرف تین ماہ کی ہے کیا وجہ ہے ؟ بہن وجہ کیا ہونی ہے خدا کی رضا میری پہلی بیٹی شادی

Tuesday, November 10, 2015

اللہ الصمد پڑھ کر پھونک ماری اور ناممکن ممکن ہو گیا

اللہ الصمد پڑھ کر پھونک ماری اور ناممکن ممکن ہو گیا  :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ آپ کو خوش رکھے اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے ۔ آپ کے بتائے ہوئے وظائف اور ماہنامہ عبقری کی عبادات جو ہر ماہ چھپتی ہیں وہ مکمل طور سے ادا کرتی ہوں دل مطمئن ہے کہ مشکلات کا مکمل حل انشاءاللہ ضرور نکلے گا محترم حضرت حکیم صاحب! آپ کا ایک درس ہم نے نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے سنا جس میں آپ نے سب لوگوں کو دعوت دی ہے کہ وہ بھی عبقری کیلئے کچھ لکھیں تو میں آپ کو اپنا دعاکے معجزانہ اثرات پر مشتمل ایک واقعہ لکتھی ہوں محترم حضرت حکیم صاحب!میں نے ماہنامہ عبقری  میں ایک مرتبہ پڑھا تھا اللہ الصمد کے کمالات تو میں نے اس کو کچھ اس طرح