Showing posts with label سفرکے لیے. Show all posts
Showing posts with label سفرکے لیے. Show all posts

Monday, December 4, 2017

سفر کے خطرات


سفر میں ہر قسم کے خطرات سے حفاظت:۔
اگر کوئی شخص سفر پر روانہ ہونا چاہتا ہے یا سفر پر روانہ ہوچکا ہے اور ڈرتا ہے کہ کہیں راستے میں کوئی حادثہ پیش نہ اجائے یا ڈاکو لٹیروں سے واسطہ نہ پڑجائے تو اس کیلئے گھر سے نکلنے سے پہلے یا دورانِ سفر سورۂ عبس مکمل ایک مرتبہ پڑھ لی جائے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ سفر بخیرو خوبی پورا ہوگا اور راستہ میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہ ہوگا۔

Monday, December 14, 2015

یاحفیظ سے حفاظت و برکت :۔

یاحفیظ سے حفاظت و برکت :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا پچھلے سال بہت برا ایکسیڈنٹ ہوا تھا مگر یا حفیظ کی برکت سے میں اور جس رکشے میں میں کالج جاتی ہوں وہ رکشے والے انکل بھی محفوظ رہے میں جب بھی رکشہ میں سوار ہوتی ہوں گیارہ مرتبہ یا حفیظ پڑھ کر پورے رکشہ پر دم کر دیتی ہوں دوسرا مشاہدہ جو ہوا وہ یہ کہ رکشے والے انکل کو میں نے یا حفیظ کا بتایا وہ انکل اب سارادن رکشے میں بیٹھے یا حفیظ پڑھتے رہتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ اللہ پاک نے انہیں اس لفظ کی بہت سی برکات عطا کی ہیں اب انہیں سواری بہت جلد مل جاتی ہے رزق میں بہت برکت ہے رکشابھی بہت کم خراب ہوتا ہے ۔

Tuesday, November 10, 2015

اللہ الصمد پڑھ کر پھونک ماری اور ناممکن ممکن ہو گیا

اللہ الصمد پڑھ کر پھونک ماری اور ناممکن ممکن ہو گیا  :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ آپ کو خوش رکھے اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے ۔ آپ کے بتائے ہوئے وظائف اور ماہنامہ عبقری کی عبادات جو ہر ماہ چھپتی ہیں وہ مکمل طور سے ادا کرتی ہوں دل مطمئن ہے کہ مشکلات کا مکمل حل انشاءاللہ ضرور نکلے گا محترم حضرت حکیم صاحب! آپ کا ایک درس ہم نے نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے سنا جس میں آپ نے سب لوگوں کو دعوت دی ہے کہ وہ بھی عبقری کیلئے کچھ لکھیں تو میں آپ کو اپنا دعاکے معجزانہ اثرات پر مشتمل ایک واقعہ لکتھی ہوں محترم حضرت حکیم صاحب!میں نے ماہنامہ عبقری  میں ایک مرتبہ پڑھا تھا اللہ الصمد کے کمالات تو میں نے اس کو کچھ اس طرح