Showing posts with label گمشدہ چیز کے لیے،. Show all posts
Showing posts with label گمشدہ چیز کے لیے،. Show all posts

Monday, February 1, 2016

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا وظیفہ

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا وظیفہ :۔
بے راہ روی کا شکار شوہر پلٹ آیا :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !آج میں اپنی ایک دوست کا مشاہدہ لکھ رہی ہوں ، اس کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ اس کا شوہر بہت ظالم تھا ۔ہر وقت مار کٹائی کرتا رہتا ، اس کا زیور بیچ کر کھا گیا اس کے جہیز میں ساتھ آئے جانور بھی بیچ کر کھا گیا ۔اس کے شوہر کو ایک عورت نے کالے جادو کے ذریعے اپنے جال میں پھنسا لیا تھا اور ان کے آپس میں ناجائز تعلقات تھے ۔ میری دوست بہت زیادہ پریشان تھی۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آ کر میری دوست کے سسر جو کہ رشتہ میں اس کے تایا لگتے تھے خود اپنی بھتیجی کو لے کر اپنے بھائی کے گھر آئے اور کہا کہ میرا بیٹا بے غیرت ہو گیا ہے میں اسے اس کے ظلم و ستم کا نشانہ بنتا نہیں دیکھ سکتا آپ اسے فی الحال اپنے گھر میں ہی رکھیں ۔
خیر میری دوست چند دنوں بعد میرے پاس آئی اور اپنی ساری داستان غم مجھے سنائی ۔ میں نے اسے تسلی دی اور ہر وقت پڑھنے کیلئے یارب موسی یا رب کلیم ﷽ کا وظیفہ پڑھنے کو دیا اور عبقری کے کچھ سابقہ شماروں میں اس کے عمل کے واقعات بھی پڑھائے جس سے اس کو امید کی کرن نظر آئی اور اس نے وعدہ کیا کہ میں اب ہر وقت اٹھتے ، بیٹھتے پاک ناپاک یہی وظیفہ پڑھوں گی۔اس وظیفہ کے پڑھنے کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد اس کے شوہر سے کالا جادو ختم ہو گیا وہ خود آ کر معافی مانگ کر لے گیا آگے عید الاضحیٰ تھی اس کے شوہر نے جانور بیچے جو کہ تقریباًآٹھ لاکھ کے بک گئے جس پر وہ خود بہت زیادہ حیران ہوا اور اس بچت میں سے میری دوست کو اس کے بیچے ہوئے جانور لا کر دیئے اور زیور بنوا کر دیا ۔ میری دوست نے کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد یہ عمل چھوڑ دیا ۔ اس عمل کا چھوڑنا تھا کہ چند دنوں بعد دوبارہ اس کے شوہر کا رویہ بدلا اور وہی مار دھاڑگالم گلوچ شروع ہو گئی جب پتہ کروایا تو معلوم ہوا کہ اسی جادو گرنی نے ایک درخت پر عمل کر کے باندھ دیا ہے جب بھی ہوا چلی ہے اور وہ کپڑا ہلتا ہے ۔تو ان کی آپس میں لڑائی شروع ہو جاتی ایک مرتبہ تو میری دوست کے شوہر نے اس کو اتنا مارا کے وہ لہو لہان ہو گئی۔اس کے سسر نے علاج معالجہ کے بعد دوبار اپنے بھائی کے گھر چھوڑ گئے ۔ اب کی بار میرے پاس آئی اور اپنی داستان سنائی تو میں نے کہا میں نے جو تمہیں کہا تھا کہ یہ وظیفہ کبھی چھوڑنا نہیں پڑھتی رہنا تم کو یہ وظیفہ چھوڑنا نہیں چاہیے تھا۔ کیونکہ تمہارا مقابلہ ایک جادو گرنی سے ہے ۔ اس کے بعد میری دوست نے درج بالا وظیفہ اور زیادہ توجہ ، دھیان اور یقین سے پڑھنا شروع کر دیا ۔ پانچ چھ ماہ مسلسل پڑھتی رہی اب تو یہ حال ہو گیا کہ اٹھتی ، بیٹھتی ، چلتی، پھرتی ہر وقت پڑھتی رہتی ۔ اس کی زبان پر ہر وقت یارب موسی یا رب کلیم ﷽ رہتا ۔اسے مختلف اچھے اور برے خواب آنا شروع ہو گئے ۔ اب اس کا شوہر بہت زیادہ بدل گیا ہے اپنے بچوں کیلئے اور سب سے زیادہ اپنی بیوی کیلئے تڑپتا ہے ورنہ پہلے تو اسے کہہ گیا تھا کہ تمہیں طلاق دیکر اس جادوگرنی کو ساتھ لے کر بیرون ملک چلا جاؤں گا ۔ ہر رشتہ دار کو فون کر کے بتاتا کہ اب کی بار میں نے اسے چھوڑ دینا ہے ۔ وہ بیچاری بہت زیادہ پریشان ہوتی رو رو کر اپنا برا حال کر لیتی کھانا ۔ پینا چھوڑ دیتی  میرے پاس جب بھی آتی میں یہی کہتی کہ بس پڑھتی رہو، پڑھتی رہو، پڑھتی رہو ۔پڑھنا ہر گز نہ چھوڑنا چاہے جیسے بھی حالات آ جائیں ۔ پھر ایک دن وہ آیا اور اس کو منا کر لے گیا اور کہا کہ تم جیسے چاہو گی ویسے ہی ہو گا۔ میری دوست نے اپنے شوہر سے کہا کہ تم پانچ وقت کے نمازی بن جاؤ، گھر سے دور نہ رہو مجھے اور بچو ں کو وقت دو ۔ الحمدللہ! اب اس کا شوہر راہ راست پر آ گیا ہے ۔ اس نے مجھے بتایا کہ اب بھی وہ جادو گرنی اسے کال پر کال کرتی رہتی ہے مگر وہ اٹھاتا نہیں میں نے اپنی دوست کو کہا کہ تم یہ ذکر ہر گز نہ چھوڑنا انشاءاللہ وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔اللہ کی مدد تمہارے ساتھ ہے تم پریشان نہ ہو خوش رہو اورورد جاری و ساری رکھو اللہ پاک کی رحمت سے تمہارا شوہر تمہارے ساتھ ہے اب وہ اس کا کالا جادو انشاءاللہ کبھی اثر نہیں کرے گا ۔ اس کے رشتہ دار سب حیران کہ یہ کایا کیسے پلٹی ، اس لڑکی نے ایسا کیا جادو کیا کہ اس کالی جادوگرنی سے اپنے شوہر اور بچوں کو بچا لیا ۔وہ سب میری دوست سے آ آ کر پوچھتے ہیں کہ تم نے ایسا کیا پڑھا کہ اتنے مشکلات کے بھنور سے بڑے آرام سے نکل آئی نقصان سے ، بے عزتی سے اور طلاق سے بچ گئی ۔ تمہارا شوہر جو کہ تمہیں دیکھنا پسند نہیں کرتا تھا اب تمہارے بغیر ایک پل نہیں رہتا ، کام پر جانے کے بعد شام ہونے سے پہلے گھر آ جاتا ہے گھر آتے ہی سلام کے بعد سب سے پہلے تمہیں آواز دیکر بلاتا ہے ۔ سب دوست احباب کو بھول گیا ہے ۔ آخر تم نے کیا جادو کیا ہے ؟میری دوست تمام پوچھنے والوں کو یہی وظیفہ بتاتی ہے ۔ اب تو اسکا شوہر بھی سارا دن یہی وظیفہ پڑھتا ہے ۔

Thursday, January 21, 2016

گھر کا کوئی فرد اگر لاپتہ ہو جائے

گھر کا کوئی فرد اگر لاپتہ ہو جائے :۔

اگر کسی عورت کا شوہر ، بیٹا ، بیٹی یا بھائی یا بہن گھر سے ناراض ہو کر چلا جائے یا کسی کی بیوی، بیٹی یا بیٹا ناراض ہو کر گھر سے بغیر بتائے چلا جائے تو اس کی واپسی کیلئے بعد نماز عشاء روزانہ اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھے اس کے بعد تیرہ سو بار یہ کلمات پڑھے رب انی مغلوب فانتصر پھر اس کی واپسی کیلئے دعا کرے انشاءاللہ لاپتہ شخص واپس آ جائے گا ۔

Sunday, January 10, 2016

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا وظیفہ

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا وظیفہ :۔

بے راہ روی کا شکار شوہر پلٹ آیا :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !آج میں اپنی ایک دوست کا مشاہدہ لکھ رہی ہوں ، اس کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ اس کا شوہر بہت ظالم تھا ۔ہر وقت مار کٹائی کرتا رہتا ، اس کا زیور بیچ کر کھا گیا اس کے جہیز میں ساتھ آئے جانور بھی بیچ کر کھا گیا ۔اس کے شوہر کو ایک عورت نے کالے جادو کے ذریعے اپنے جال میں پھنسا لیا تھا اور ان کے آپس میں ناجائز تعلقات تھے ۔ میری دوست بہت زیادہ پریشان تھی۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آ کر میری دوست کے سسر جو کہ رشتہ میں اس کے تایا لگتے تھے خود اپنی بھتیجی کو لے کر اپنے بھائی کے گھر آئے اور کہا کہ میرا بیٹا بے غیرت ہو گیا ہے میں اسے اس کے ظلم و ستم کا نشانہ بنتا نہیں دیکھ سکتا آپ اسے فی الحال اپنے گھر میں ہی رکھیں ۔
خیر میری دوست چند دنوں بعد میرے پاس آئی اور اپنی ساری داستان غم مجھے سنائی ۔ میں نے اسے تسلی دی اور ہر وقت پڑھنے کیلئے یارب موسی یا رب کلیم ﷽ کا وظیفہ پڑھنے کو دیا اور عبقری کے کچھ سابقہ شماروں میں اس کے عمل کے واقعات بھی پڑھائے جس سے اس کو امید کی کرن نظر آئی اور اس نے وعدہ کیا کہ میں اب ہر وقت اٹھتے ، بیٹھتے پاک ناپاک یہی وظیفہ پڑھوں گی۔اس وظیفہ کے پڑھنے کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد اس کے شوہر سے کالا جادو ختم ہو گیا وہ خود آ کر معافی مانگ کر لے گیا آگے عید الاضحیٰ تھی اس کے شوہر نے جانور بیچے جو کہ تقریباًآٹھ لاکھ کے بک گئے جس پر وہ خود بہت زیادہ حیران ہوا اور اس بچت میں سے میری دوست کو اس کے بیچے ہوئے جانور لا کر دیئے اور زیور بنوا کر دیا ۔ میری دوست نے کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد یہ عمل چھوڑ دیا ۔ اس عمل کا چھوڑنا تھا کہ چند دنوں بعد دوبارہ اس کے شوہر کا رویہ بدلا اور وہی مار دھاڑگالم گلوچ شروع ہو گئی جب پتہ کروایا تو معلوم ہوا کہ اسی جادو گرنی نے ایک درخت پر عمل کر کے باندھ دیا ہے جب بھی ہوا چلی ہے اور وہ کپڑا ہلتا ہے ۔تو ان کی آپس میں لڑائی شروع ہو جاتی ایک مرتبہ تو میری دوست کے شوہر نے اس کو اتنا مارا کے وہ لہو لہان ہو گئی۔اس کے سسر نے علاج معالجہ کے بعد دوبار اپنے بھائی کے گھر چھوڑ گئے ۔ اب کی بار میرے پاس آئی اور اپنی داستان سنائی تو میں نے کہا میں نے جو تمہیں کہا تھا کہ یہ وظیفہ کبھی چھوڑنا نہیں پڑھتی رہنا تم کو یہ وظیفہ چھوڑنا نہیں چاہیے تھا۔ کیونکہ تمہارا مقابلہ ایک جادو گرنی سے ہے ۔ اس کے بعد میری دوست نے درج بالا وظیفہ اور زیادہ توجہ ، دھیان اور یقین سے پڑھنا شروع کر دیا ۔ پانچ چھ ماہ مسلسل پڑھتی رہی اب تو یہ حال ہو گیا کہ اٹھتی ، بیٹھتی ، چلتی، پھرتی ہر وقت پڑھتی رہتی ۔ اس کی زبان پر ہر وقت یارب موسی یا رب کلیم ﷽ رہتا ۔اسے مختلف اچھے اور برے خواب آنا شروع ہو گئے ۔ اب اس کا شوہر بہت زیادہ بدل گیا ہے اپنے بچوں کیلئے اور سب سے زیادہ اپنی بیوی کیلئے تڑپتا ہے ورنہ پہلے تو اسے کہہ گیا تھا کہ تمہیں طلاق دیکر اس جادوگرنی کو ساتھ لے کر بیرون ملک چلا جاؤں گا ۔ ہر رشتہ دار کو فون کر کے بتاتا کہ اب کی بار میں نے اسے چھوڑ دینا ہے ۔ وہ بیچاری بہت زیادہ پریشان ہوتی رو رو کر اپنا برا حال کر لیتی کھانا ۔ پینا چھوڑ دیتی  میرے پاس جب بھی آتی میں یہی کہتی کہ بس پڑھتی رہو، پڑھتی رہو، پڑھتی رہو ۔پڑھنا ہر گز نہ چھوڑنا چاہے جیسے بھی حالات آ جائیں ۔ پھر ایک دن وہ آیا اور اس کو منا کر لے گیا اور کہا کہ تم جیسے چاہو گی ویسے ہی ہو گا۔ میری دوست نے اپنے شوہر سے کہا کہ تم پانچ وقت کے نمازی بن جاؤ، گھر سے دور نہ رہو مجھے اور بچو ں کو وقت دو ۔ الحمدللہ! اب اس کا شوہر راہ راست پر آ گیا ہے ۔ اس نے مجھے بتایا کہ اب بھی وہ جادو گرنی اسے کال پر کال کرتی رہتی ہے مگر وہ اٹھاتا نہیں میں نے اپنی دوست کو کہا کہ تم یہ ذکر ہر گز نہ چھوڑنا انشاءاللہ وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔اللہ کی مدد تمہارے ساتھ ہے تم پریشان نہ ہو خوش رہو اورورد جاری و ساری رکھو اللہ پاک کی رحمت سے تمہارا شوہر تمہارے ساتھ ہے اب وہ اس کا کالا جادو انشاءاللہ کبھی اثر نہیں کرے گا ۔ اس کے رشتہ دار سب حیران کہ یہ کایا کیسے پلٹی ، اس لڑکی نے ایسا کیا جادو کیا کہ اس کالی جادوگرنی سے اپنے شوہر اور بچوں کو بچا لیا ۔وہ سب میری دوست سے آ آ کر پوچھتے ہیں کہ تم نے ایسا کیا پڑھا کہ اتنے مشکلات کے بھنور سے بڑے آرام سے نکل آئی نقصان سے ، بے عزتی سے اور طلاق سے بچ گئی ۔ تمہارا شوہر جو کہ تمہیں دیکھنا پسند نہیں کرتا تھا اب تمہارے بغیر ایک پل نہیں رہتا ، کام پر جانے کے بعد شام ہونے سے پہلے گھر آ جاتا ہے گھر آتے ہی سلام کے بعد سب سے پہلے تمہیں آواز دیکر بلاتا ہے ۔ سب دوست احباب کو بھول گیا ہے ۔ آخر تم نے کیا جادو کیا ہے ؟میری دوست تمام پوچھنے والوں کو یہی وظیفہ بتاتی ہے ۔ اب تو اسکا شوہر بھی سارا دن یہی وظیفہ پڑھتا ہے ۔

Tuesday, December 29, 2015

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا وظیفہ

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا وظیفہ :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت تندرستی کے ساتھ ایمان کی سلامتی اور خاتمہ بالایمان عطا فرمائے ۔ آمین! عبقری کے ساتھ ہمارا تعلق آٹھ نو سال پرانا تعلق ہے ۔ عبقری میں لکھے اور درس میں سنے آپ کے کئی عمل کیے ہیں اورسب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ اللہ پاک نے آپ کی وساطت سے زندگی میں بہت سی سنتیں شامل کر دی ہیں گھر سے نکلتے وقت کی دعا پڑھنا ، وضو کی دعا ، بیت الخلا کی دعا ، گھر سے نکلتے وقت کی دعا الحمدللہ ! سب یاد رہتی ہیں ۔ اللہ پاک ان سب کا پڑھنا آپ کے حق میں قبول فرمائے ۔ میرا سب سے زیادہ آزمودہ عمل جو عبقری میں پچھلے کئی ماہ سے مسلسل چھپ رہا ہے گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانے کا راز ہے ۔میرے گھر میں کوئی بھی چیز گم جائے لاکھ ڈھونڈنے پر بھی نہ مل رہی ہو تو ابھی "یارب موسی یارب کلیم ﷽ " پڑھنا شروع کرتی ہوں تو چند ہی منٹ کے بعد وہ چیز خود بخود سامنے ہوتی ہے ۔اب تو میرے محلے ، رشتہ داروں میں کسی کی بھی کوئی چیز گم ہوتی ہے تو میں انہیں یہی وظیفہ پڑھنے کو بتاتی ہوں اور جب وہ پڑھتے ہیں تو حیران ہی رہ جاتے ہیں کہ جو چیز لاکھ ڈھونڈنے پر بھی نہ ملتی تھی اس وظیفے کے مسلسل پڑھنے سے چند گھنٹوں یا دنوں کے بعد وہ چیز مل جاتی ہے ۔اب تو میں مسلسل صرف یہی دعا پڑھتی رہتی ہوں اور اس کے کئی نصاب مکمل کر چکی ہوں ۔ اس کے علاوہ میں کلمے کے بہت سے نصاب پڑھ چکی ہوں اور تین مرتبہ رمضان المبارک میں استغفار کا سوا لاکھ بھی ختم کر چکی ہوں اور محمد رسول اللہ کاپانچ لاکھ بھی پڑھ چکی ہوں گزشتہ رمضان میں استغفار کا سوا لاکھ ختم کیا ہے اور وہ میں آپ دامت برکا تہم کو ہدیہ کرتی ہوں اللہ پاک آپ کے اور پوری امت کے حق میں قبول فرمائے ۔
کالی جادو گرنی کا جادو زائل :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ پچھلے کچھ عرصہ سے مسلسل پڑھ رہی ہوں اس کو اپنے گاؤں میں پھیلانے کی بھرپور کوشش کرتی ہوں اس میں موجود وظائف و نسخہ جات سے خود بھی فائدہ اٹھاتی ہوں اور لوگوں کو بھی بتاتی رہتی ہوں ۔ ہمارے گاؤں میں کالے جادو والے بہت زیادہ ہیں میری خواہش ہے کہ اپنے محلے و گاؤں میں عبقری کے توسط سے نیکیاں پھیلاؤں یہاں کے لوگ بھی نیک ہو جائیں ،تسبیح خانہ میں جایا کریں ۔ کالا جادو کرنے والے اور کرنے والیاں نیک ہو جائیں ہر ماہ عبقری پڑھا کریں ۔عبقری ہر ایک کے ہاتھ میں ہو اور میرے گاؤں کے ہر محلے کا ہر فرد بہت بہت اچھا اور نیک بن جائے اور ہر غلط کام کرنے والے خدا کے نیک بندے بن جائیں ۔ میری خواہش ہے کہ یہاں کی جتنی عورتیں جو قرآن پڑھنا نہیں جانتی ان کو قرآن پاک پڑھا ؤں یہ سب خیالات عبقری کے مسلسل مطالعہ کے بعد ہی میرے ذہن میں آتے ہیں ۔ اب میں آتی ہوں اصل موضوع کی طرف ہمارے گاؤں میں ایک عورت کالا جادو کرتی ہے وہ جس مرد کو چاہتی ہے اپنے جال میں پھنسا لیتی ہے پھر وہ مرد جتنی دیر وہ عورت چاہتی ہے اس کے ساتھ ہی رہتا ہے جب اس عورت کا اس مرد سے جی بھر جاتا ہے وہ اسے چھوڑ دیتی ہے۔ اس جادو گرنی نے اپنے شوہر کا بھی دماغ بند کیا ہوا ہے۔ اس کے سامنے سب ہوتا ہے مگر وہ بول نہیں سکتا تو میری دوست ج کا شوہر پہلے اس عورت کو جانتا تھا کہ یہ غلط ہے اس کے گھر کے قریب سے بھی نہیں گزرتا تھا وہ جادو گرنی اس کے پیچھے پڑی رہی کہ بات سنو ایک دفعہ میرے گھر آؤ۔ اس نے ایک مرتبہ بہانے سے گھر میں کسی کام کے سلسلے میں گلی میں کھڑے چند آدمیوں کو اپنے گھر بلایا جن میں میری دوست کا شوہر بھی تھا ۔ کچھ سامان اٹھوانے کے بعد اس نے سب کو کچھ کھلایا اور میری دوست کے شوہر کو علیحدہ سے کوئی چیز کھلائی جو اس نے ا س وقت کھا لی ۔ اس کے بعد میری دوست کا شوہر اس کے جال میں پھنس گیا اور ہر رات اس کے گھر میں گزارتا اور اپنے بیوی بچوں کو بلاتا تک نہیں تھا ۔ میں نے ا س کو یہی وظیفہ "یارب موسی یارب کلیم ﷽ "پڑھنے کو بتایا میری دوست نے تین ماہ مسلسل یہ وظیفہ پڑھا تو جادو گرنی اور اس کے شوہر کی آپس میں لڑائی ہو گئی معاملہ گڑ بڑ ہو گیا اس نے وہاں جانا چھوڑ دیا اور اپنی بیوی اور بچوں سے معافی مانگی اور اس کے گھر میں سکون آ گیا وہ اب بھی آپ کو عبقری کی ٹیم کو دعائیں دیتی ہے ۔

Wednesday, December 2, 2015

اللہ سے باتیں کرنے کا انعام

اللہ سے باتیں کرنے کا انعام  :۔

ایک اللہ والے خط میں لکھتے ہیں اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے کے متاثرین کو مفت معاوضے کی ادائیگی کیلئے حکومت نے یونین کونسل کی وساطت سے سرکاری ملازمین پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دیں جو آرمی کی معاونت سے زلزلہ سے متاثرہ گھرانوں کو معاوضہ اور Death Clime  جاری کرتی تھی ۔ راقم بھی ایک ایسی ٹیم کا چیئرمین مقرر ہوا ، ٹوٹے ہوئے مکانات کے معاوضے کی ابتدائی قسط پچیس ہزار روپے اور ایسے گھرانے جن کے ہاں اموات ہوئی تھیں ان کے لئے فی آدمی ایک لاکھ روپے Death Clime مقرر ہوا۔ Death Clime کا ایک لاکھ روپے والا چیک گم ہو گیا ۔ میں بہت پریشان ہوا کیونکہ وہاں تو جعلسازی کا خطرہ تھا ۔ تمام نظام ڈسڑب تھے ، زلزلے نے سب کچھ تہہ و بالا کر دیا تھا ۔ ایسا چیک کوئی بھی کیش کرو اسکتا تھا ۔ میں سوچ رہا تھا کہ کل ڈپٹی کمشنر کو مکتوب لکھوں گا کہ فلاں نمبر کا چیک منسوخ کر دیں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی بندہ اس چیک کو کیش کر وا لے ۔دو تین روز کے بعد اچانک میں نے واسکٹ چیک کی تو وہ چیک میری جیب میں موجود تھا حالانکہ میں پہلے چیک کر چکا تھا ۔ کوئی بندہ ڈال گیا تھا ۔ اللہ جل شانہ نے کسی جن کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ جاؤ وہ چو ر لے گیا تھا اس چور کی واسکٹ سے اس کی واسکٹ میں ڈال دیں ۔ رب آقا ہے ۔ ساری خدائی اس کے ماتحت ہے ۔ رب کچھ بھی کر سکتا ہے ۔ رب سب کچھ کر سکتا ہے اس کے بعد وہ صاحب خط میں لکھتے ہیں کہ " میں نے اپنی سوچ کے دہارے بدل دیئے۔" 

غیبی امداد کا دوسرا واقعہ

غیبی امداد کا دوسرا واقعہ :۔

پہلی قسط تقسیم ہونے کے بعد دوبارہ ڈی سی آفس مظفر آباد گیا تاکہ مزید رقم ، چیک لا کر فہرست کے مطابق تقسیم کروں ۔ مظفر آباد ڈی سی آفس سے پچیس لاکھ روپے کیش اور پندرہ لاکھ روپ کے Death Clime چیک لے کر میں نے اپنے کپڑے کے تھیلے میں پیک کر کے اپنی موٹر سائیکل کے پیچھے رک دیئے تاکہ نیشنل بینک سے وہ Death Clime  چیک کیش کر لوں جب میں اپنے چچا کے گھر پہنچا ، تو دیکھا کہ موٹر سائیکل سے تو وہ تھیلا جو پیچھے  باندھا ہوا تھا غائب تھا ۔ جس تھیلے میں پچیس لاکھ روپے نقد اور پندرہ لاکھ روپے کی چیک تھے ۔
گمشدہ 25 لاکھ نقد اور 15 لاکھ کے چیک کی تلاش :۔ اب میں اسی راستے سے واپس ڈی سی آفس کی جانب سے روانہ ہوا جہاں سے آ رہا تھا ۔ راستے میں جگہ جگہ موٹر سائیکل کھڑی کر کے بازار میں ، دکانداروں سے اور دیگر پیدل چلنے والے افراد سے پوچھتا رہا کہ آپ نے یہاں روڈ پر کوئی گرا ہوا تھیلا تو نہیں دیکھا ؟ سب نے انکار کر دیا ۔
حواس باختہ کی رب سے فریاد:۔ ایک لمحے کیلئے ایسے محسوس ہوا کہ میں کوئی خواب دیکھ رہا ہوں کیونکہ اتنی بڑی گمشدہ رقم نے مجھے حواس باختہ کر دیا تھا ۔ میں کافی پریشان ہو گیا ۔ میں جب تلاش بسیار کے باوجود مکمل مایوس ہوا تو ہجوم سے ذرا ہٹ کر کھڑے ہو کر رب سے باتیں کیں کہ " اے اللہ اگر میں نے زندگی میں کوئی ایسا کام کیا جو تجھے پسند ہو تو مجھ پر رحم کر کیونکہ میں اب مجبور ہوں اور میری ساری جائیداد بھی اتنی نہیں کہ میں رقم کی ادائیگی کر سکوں اور پھر بات یہ ہے کہ مجبور لوگوں کا مال ہے اور رقم کی گمشدگی پر میرا کوئی یقین بھی نہیں کرے گا ۔ یااللہ تو ہی میرا مولا ہے ۔ بس تو ہی مجھ پر کرم فرما ۔ ( "اللہ والوں ! اللہ سے باتیں کرنا سیکھ لو۔")
اور میری رقم مجھے مل گئی :۔ وہ صاحب خط میں مزید لکھتے ہیں کہ دعا مانگ کر میں اسی راستے پر ایک بار پھر موٹر سائیکل لے کر نکلا جس راستے پر پہلے ڈھونڈ ڈھانڈ کر آیا تھا ۔ اسی راستے میں لڑکوں کی ایک ٹولی کے پاس رکا ، ان سے پوچھا یہاں اس رنگ کا کوئی تھیلا تو نہیں دیکھا ؟ تو ان میں سے کسی نے کہا ہاں دیکھا ہے ۔ ابھی کوئی 30 منٹ پہلے ایک لڑکا وہ تھیلا فلاں خیمہ بستی میں لے کر گیا ہے ۔ میں اس لڑکے کی نشاندہی پر اس بچے کے ساتھ خیمہ بستی گیا ۔ متعلقہ خیمے کے باہر کھڑے ہو کر آواز دینے لگا کہ وہ میرا تھیلا جو تمہارے بچے کو ملا ہے مجھے واپس دو اور وہ تھیلا اس رنگ کا ہے ۔ اندر خاتون موجود تھی ، میں نے اس خاتون سے کہا کہ ابھی کچھ دیر پہلے تمہارا بچہ جو تھیلا لے کر آیا ہے وہ میرا ہے وہ مجھے دے دو ۔
رقم صحیح سلامت تھی :۔ 30 سیکنڈ کے انتظار کے بعد دوبارہ اس خاتون کے ہاتھ میں وہی تھیلا تھا اور بالکل کھلا ہوا نہیں تھا ۔ اور اس میں وہ سب کچھ موجود تھا جو میرا تھا اور جس کا میں امین تھا اور جو مجھے زلزلہ سے متاثرہ بے گھر لوگوں تک پہنچانا تھا ۔ آگے لکھتے ہیں کہ تھیلا دیکھ کر بے اختیار میری آنکھوں سے شکر کے آنسو نکلے ، سبحان اللہ ! سچے دل سے اور رزق حلال کھا کر مانگی ہوئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔ آگے لکھتے ہیں میری امانت مجھے مل گئی ۔ وہ لڑکا جس نے تھیلے کی نشاندہی کی تھی پہلے اس سے جب میں پہلے چکر پر آیا تھا تب بھی میں نے اس سے پوچھا تھا اس نے تب بھی انکار کیا تھا  ۔لیکن دعا کے بعد اس نے نشاندہی کی ۔ 

Monday, November 30, 2015

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانےکا وظیفہ

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانےکا وظیفہ  :۔
لیپ ٹاپ ملنے کی عجب کہانی :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت والی زندگی عطا کرے اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے ۔اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔ میرا عبقری سے تعلق کچھ پرانا نہیں بلکہ صرف ایک وظیفے نے مجھے عبقری کا گرویدہ بنا لیا ہے ۔ ہو ا کچھ یوں کہ میرے بیٹے نے بڑی مشکل سے پیسے اکٹھے کر کر کے ایک لیپ ٹاپ لیا ۔ ابھی لئے ہوئے دو ماہ ہی ہوئے تھے کہ ایک مرتبہ دفتر سے گھر آتے ہوئے راستے میں ڈاکوؤں نے اس سے گن پوائنٹ پر لیپ ٹاپ چھین لیا ۔ میرا بیٹا بہت زیادہ پریشانی کے عالم میں گھر آیا ، جب اس نے یہ بات بتائی تو میں بھی پریشان ہو گئی ۔ میں نے اپنی پریشانی کا ذکر اپنی ایک دوست سے کیا تو اس نے مجھے ایک وظیفہ بتایا جو تھا۔" یا رب موسی یا رب کلیم ﷽" اور ماہنامہ عبقری اور آپ دامت برکاتہم کے بارے میں تفصیل سے سارا بتایا اور موتی مسجد میں جا کر نوافل ادا کرنے کا بھی کہا۔ مزید اس نے اس وظیفے کے متعلق عبقری میں چھپے واقعات سنائے تو مجھے ایک امید لگی کہ انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے میرے بیٹے کا لیپ ٹاپ ضرور مل جائے گا ۔ میں نے باوضو رہ کر اس وظیفے کو خوب کثرت سے پڑھا ۔ ابھی تعداد 76 ہزار پر پہنچی تھی تو موتی مسجد میں جا کر نوافل بھی ادا کر آئی ۔ بس ! پھر کیا تھا میرے بیٹے نے تھانے میں ایف آئی آر کٹوا رکھی تھی ۔ ابھی موتی مسجد سے نوافل ادا کر کے گھر پہنچی ہی تھی کہ تھانے سے میرے بیٹے کو کال آ گئی کہ آ کر اپنے پیسے لے لو ڈاکو پکڑے گئے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم نے لیپ ٹاپ بیچ دیا تھا ۔ تھوڑی ہی دیر میں میرا بیٹا چھبیس ہزار لے کر گھر آیا تو میں نے شکرانے کے نوفل ادا کیے اور حضرت دامت برکاتہم  آپ کیلئے تب سے ہر نماز کے بعد آپ کی صحت و تندرستی کیلئے دعا گو رہتی ہوں ۔ ہر پل ہر لمحہ آپ کیلئے دعائیں کرتی رہتی ہوں ۔ آپ کے رسالے میں چھپے ایک وظیفے نے مجھے اور میرے بیٹے کو اتنی بڑی پریشانی سے چند دنوں میں نکال لیا ۔ لوگوں نے ہمیں بہت ناامید کیا تھا کہ لیپ ٹاپ اب آپ کو کبھی نہیں ملے گا اس کیلئے بھاگ دوڑ مت کریں لوگوں کی گاڑیاں چھینی جاتی ہیں وہ نہیں ملتیں تو یہ لیپ ٹاپ کیا چیز ہے ۔ مگر آپ کے وظیفے نے مجھے حوصلہ دیئے رکھا ۔ مجھے یقین تھا کہ یہ وظیفہ میرے بیٹے کا لیپ ٹاپ ضرور واپس دلا ئے گا اور واقعی مجھے واپس مل بھی گیا ۔
شدید ترین رش میں بہترین سواری مل گئی  :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میں ماہنامہ عبقری پچھلے چند سالوں سے مسلسل پڑھ رہی ہوں  اس ماہنامہ نے میرے بہت سے روحانی و جسمانی مسائل حل کیے ۔ اس میں موجود وظائف میرے قریبی رشتہ داروں ، عزیزوں ، دوستوں کے مسائل کا بھی آزمودہ حل ہیں ۔ خاص طور پر اس میں موجود آپ کے روحانی آرٹیکل میں وظیفہ " یا رب موسی یا رب کلیم ﷽"توہم بہت بہت زیادہ آزما رہے ہیں ۔ گھر میں کوئی چیز بھی تم ہو جائے سب یہی پڑھنا شروع کر دیتے ہیں لمحوں میں مل جاتی ہے ۔ کوئی ناراض ہو جائے ، مان نہ رہا ہو ہم یہی وظیفہ پڑھنا شروع کر دیتے ہیں ناراض مان جاتے ہیں۔ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ میں اپنی بہن کے ساتھ بھانجے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جا رہی تھی ، رش بہت زیادہ تھی اور گاڑی نہیں مل رہی تھی ۔ میں چند بار ہی یہ وظیفہ پڑھا تو گاڑی بالکل سہولت کے ساتھ مل گئی اور جس ڈاکٹر کے پاس جانا تھا اس کے پاس ہمیشہ ہی بہت رش ہوتا ہے ۔ راستے میں بھی میں یہی وظیفہ پڑھتی گئی اللہ کا کرم ایسا ہوا کہ ایک مریض بھی مو جود نہیں تھا اور سیدھا ڈاکٹر صاحب کے روم میں پہنچے ، بچے کو چیک کروایا میڈیسن لی اور فوراً فارغ ہو کر گھر کی راہ لی ۔
آفس کے سر،مان گے  :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !ہم ماہنامہ عبقری کافی عرصہ سے مسلسل پڑھ رہے ہیں ۔ اس رسالے نے ہمارے بہت سے مسائل حل کیے ہیں ۔ خاص کر آپ کے روحانی کالم کے وظیفے " یا رب موسی یا رب کلیم ﷽"نے تو ہمارے خاندان میں دھوم ہی مچا دی ہے  میری باجی کی بیٹی انجینئر ہے ۔ اس نے بتایا خالہ میں اپنے آفس میں کام کر رہی تھی تو میرے بڑے افسر کا فون آیا توکام میں کوئی مسئلہ تھا ۔ میں نے بہت کہا کہ سر ایسے کر لیں کا م ٹھیک ہو جائے گا لیکن سر نہیں مان رہے تھے تو میں نے " یا رب موسی یا رب کلیم ﷽" پڑھنا شروع کر دیا تو تھوڑی ہی دیر کے بعد دوبارہ میرے سر کا فون آیا کہ تم جس طرح کہہ رہی تھی ویسے ہی کام کرو ، کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔

Wednesday, October 14, 2015

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت کا ورد

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت کا ورد:۔

آج سے تقریباً سات آٹھ سال پہلے جمعہ کے خطبہ میں ایک بزرگ نے فرمایا کہ جب کوئی انسان خلوص کے ساتھ کلمہ طیبہ پڑھتا ہے اور کلمہ شہادت پڑھتا ہے تو اللہ پاک اس کے سارے گناہ معاف فرمادیتے ہیں ، اور چار ہزا ر نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں لکھ دی جاتی ہیں ۔  میں ذاتی طور پر کسی بھی مشکل کے وقت اپنے آپ کو گناہوں کی غلاظت میں محسوس کرتا ہوں اس لیےکلمہ طیب اور کلمہ شہادت پڑھتا ہوں اور ذہن اور دل میں یقین کرتا ہوں کہ اب میں پاک صاف ہو گیا اور گناہوں کی نحوست سے دور ہو گیا اور نیکیوں کی بہار میں ہوں ۔ اس کے بعد تین مرتبہ اور ہر مرتبہ اول میں ﷽ اور اس کے بعد انا للہ وانا الیہ راجعون
پڑھتا ہوں ۔ اور یقین کے درجے میں رکھتا ہوں کہ میرا اللہ پاک میری دست غیب سے بہترین انداز میں دستگیری کرے گا اور عنایت کرے گا ایک دفعہ میرے گھر کا کچھ حصہ میں مرمتی کام چل رہا تھا اور دوسرے مستری مزدور بھی تھے ۔ ظہر کے بعد میں قریبی شہر گیا اور مغرب کے بعد لوٹا تو وہ الیکٹریشن اور مستری مزدور بھی تھے ۔ میں نے کہا بھائی آپ اپنے گھر نہیں گئے تو کہنے لگا کہ میرے پیسے اور کارڈ وغیرہ یہاں گر گئے ہیں آپکی اوطاق میں اور کسی نے اس کو اٹھا لیا ہے ۔ اس لیے آپ کا انتظار کر رہا تھا ۔ میں نے مستری صاحب سے اس کے  مزدوروں کے بارے میں پوچھا تو اس نے بتایا کہ وہ تو سب چلے گئے ہیں ۔ میں نے الیکٹریشن کو کہا بھائی ۔ آپ بھی اللہ سے مانگیں میں بھی مانگتاہوں ۔ میں نے اوپر بیان کیا عمل پڑھا اور دل میں اپنے مسلمان بھائی کے نقصان پر افسوس بھی کیا ۔ ہم دونوں نے خوب ذکر کیا تو اگلی صبح اس الیکٹریشن کے پاس اور کارڈ وہیں قریب سے مل گئے حالانکہ کل کافی وقت وہ اسی جگہ ڈھونڈ تا رہا تھا ۔

Wednesday, September 30, 2015

اغوا شدہ بھتیجا وظیفے کی برکت سے بازیاب

اغوا شدہ بھتیجا وظیفے کی برکت سے بازیاب:۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو آپ کی تمام نسلوں کو خوش اور آباد رکھے آپ کا ماہنامہ عبقری اس دور میں امید کا چراغ ہے جو ہر ماہ لاکھوں گھروں کو روشن کرتا ہے اس میں چھپے ہوئے وظائف اور دعائیں بہت سے دکھی لوگوں کا سہارا بن گئی ہیں ۔ اس میں موجود آپ کے روحانی آرٹیکل گمشدہ چیز فرد سرمایہ پانے کا وظیفہ ہم نے خود آزمایا ہے ۔ میرا بھتیجا پچھلے سال اغوا ہو گیا تھا ، جب وہ اغوا ہوا ہم نے اسی دن سے ۔۔۔۔۔ کھلا پڑھنا شروع کر دیا  ہمارے گھر کے ہر فرد کی زبان پر یہ ورد رواں رہتا تھا ۔ چار ماہ مسلسل ہم نے یہ ورد کیا تو چار ماہ کے بعد ان لوگوں نے اس کو چھوڑا ہے ۔ الحمدللہ ! وہ صحیح سلامت آ گیا ، اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے ہمیں اس وظیفے کی برکت سے ہمارا بچہ بغیر کسی تاوان کے واپس کر دیا ۔ عبقری کی دوائیں خاص طور پر روحانی پھکی اور ستر شفائیں ہم لوگ با قاعدگی سے استعمال کرتے ہیں اس سے ہائی بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے ۔ بہت فائدے کی چیز ہے

گھر بلا کر پیسے دے دئیے

گھر بلا کر پیسے دے دئیے:۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں اور میری والدہ آپکا رسالہ عبقری بڑے شوق سے پڑھتے ہیں ۔ ابھی مہینے کا آخر ہی ہوتا ہے کہ میری والدہ بار بار مجھے کہتی ہیں کہ جا کر بک سٹال پر پتہ کر کے آؤ عبقری آ گیا کہ نہیں ۔ الحمدللہ ! اس میں موجود وظائف اور نسخہ جات سے ہم خوب خوب فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ میری والدہ اس میں موجود وظائف اور نسخہ جات رشتہ داروں اور ہمسایوں کو خوب بتاتی ہیں ۔ جن سے انہیں لاجواب فوائد حاص ہوتے ہیں ۔ خاص کر آپ کے روحانی آرٹیکل سے وظیفہ ۔۔۔۔۔ نے تو ہمارا چار سال پرانہ دیرینہ مسئلہ حل کر دیا ۔ جس کی ہمیں بالکل بھی امید نہ تھی ۔ مسئلہ یہ تھا کہ لاہور میں ایک بندے نے تقریباً آٹھ لاکھ کے قریب ہمارے پیسے دینے تھے ۔ اور میں رقم کے حصول کیلئے یہی وظیفہ تقریباً تین ماہ پڑھا تو اس بندے کا مجھے فون آیا کہ میں آپ کے پیسے دینا چاہتا ہوں آپ میرے گھر لاہور آئیں ۔ فون سننے کے بعد تو جیسے میں سکتے میں ہی آ گیا کچھ دیر بعد حواس بحال ہوئے تو یہ بات میں نے اپنی والدہ کو بتائی جسے سن کر خوشی سے ان کے آنسو نکل گئے ۔ اگلے دن میں لاہور کیلئے روانہ ہوا اس شخص کے گھر گیا اس نے میرا بہت اکرام کیا اور مجھے میری رقم واپس کر دی۔

چوری شدہ 22 ہزار ایک ماہ بعد واپس مل گئے

چوری شدہ 22 ہزار ایک ماہ بعد واپس مل گئے :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالے پڑھتے مجھے دو سال ہوگئے ہیں ، اس دوران میں نے تسبیح خانہ میں آ کر آپ کے درس بھی سنے ، درس نے میری زندگی بدل دی۔ آپ کے درس اور وظائف کی برکت سے الحمدللہ زندگی کے مسائل مسائل نہیں رہے آپ نے اپنے درس میں ایک مرتبہ ایک وظیفہ۔۔۔۔۔بتایا تھا ۔ اس وظیفے کی برکات اگر میں لکھنا شروع کروں تو ختم ہی نہ ہوں ۔ یہاں میں صرف ایک واقعہ بتانا چاہوں گی کہ میرے گھر سے 22 ہزار وپے چوری ہوگئے تھے ۔ میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیا ۔ دن رات ہزاروں کی تعداد میں پڑھتی رہی ۔ اللہ پاک کی رحمت سے وہ بائیس ہزار کام والی اٹھا کر لے گئی تھی ، ایک ماہ بعد واپس کر گئی کہ میری بیٹی نقلی پیسے سمجھ کر لے گئی تھی ۔ میں نے یہ وظیفہ یقین سے پڑھا اور ہر کسی سے کہتی تھی کہ مجھے اللہ پاک پر بھروسہ ہے ۔ میرے پیسے اس وظیفے کی برکت سے ضرور واپس مل جائیں گے اور اللہ پاک نے اپنے کلام کی برکت سے یہ سچ ثابت کر دیا ۔

گمشدہ موبائل وظیفے کی برکت سے مل گیا

گمشدہ موبائل وظیفے کی برکت سے مل گیا:۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے ایک اللہ والے دوست گڑھی شاہو میں رہائش پذیر ہیں پچھلے سال وہ حج مبارک کی سعادت کیلئے جا رہے تھے کہ ائیر پورٹ پہنچنے سے پہلے گھر پر ہی ان کا موبائل فون گم ہو گیا ، اس میں کچھ دیر پہلے ہی سعودی عرب کے جو تمام موبائل نمبرز تھے فیڈ کیے تھے ، بزرگ ربڑ کی جوتی لینے مقامی شوز کی دکان تک گئے تھے واپس آئے موبائل کا نام و نشان تک نہ تھا ۔ سب احباب پر یشان ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے ، اس دکان پر بھی گئے جہاں سے جوتا لیا تھا وہاں پر بھی نہ ملا ۔ خیر میں نے اپنے انفرادی طور آپ کا ایک مرتبہ درس میں بتایا گیا وظیفہ ۔۔۔۔۔پڑھنا شروع کر دیا ۔ مجھے اندر سے ایک امید تھی کہ موبائل ضرور مل جائے گا ۔ جب ہر طرف سے ناامیدی ہو گئی تو نیا موبائل خریدنے کی باتیں ہو رہی تھیں مگر میں مکمل یقین توجہ اور دھیان سے وظیفہ پڑھتا رہا ۔ اسی اثناء میں گھر کے اندر ہی سے دروازہ کھٹکھٹایا اور خاتون نے آ کر بزرگ کو فون پکڑا دیا اور کہا کہ اندر کسی کمرے میں بند پڑا تھا جبکہ بزرگ ادھر گئے ہی نہیں تھے ۔ سب نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا لیکن ان پریشان کن لمحوں میں ہر ایک کے چہرے پر اداسی اور موبائل ملنے کے سب کے چہروں پر خوشی لمحات میں بیان نہیں کر سکتا۔

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانےکا وظیفہ

گمشدہ چیز فرد اور سرمایہ پانےکا وظیفہ:۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو آپ کی تمام نسلوں کو خوش اور آباد رکھے آپ کا ماہنامہ عبقری اس دور میں امید کا چراغ ہے جو ہر ماہ لاکھوں گھروں کو روشن کرتا ہے اس میں چھپے ہوئے وظائف اور دعائیں بہت سے دکھی لوگوں کا سہارا بن گئی ہیں ۔ اس میں موجود آپ کے روحانی آرٹیکل گمشدہ چیز فرد سرمایہ پانے کا وظیفہ ہم نے خود آزمایا ہے ۔ میرا بھتیجا پچھلے سال اغوا ہو گیا تھا ، جب وہ اغوا ہوا ہم نے اسی دن سے ۔۔۔۔۔ کھلا پڑھنا شروع کر دیا  ہمارے گھر کے ہر فرد کی زبان پر یہ ورد رواں رہتا تھا ۔ چار ماہ مسلسل ہم نے یہ ورد کیا تو چار ماہ کے بعد ان لوگوں نے اس کو چھوڑا ہے ۔ الحمدللہ ! وہ صحیح سلامت آ گیا ، اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے ہمیں اس وظیفے کی برکت سے ہمارا بچہ بغیر کسی تاوان کے واپس کر دیا ۔ عبقری کی دوائیں خاص طور پر روحانی پھکی اور ستر شفائیں ہم لوگ با قاعدگی سے استعمال کرتے ہیں اس سے ہائی بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے ۔ بہت فائدے کی چیز ہے ۔( جاری ہے )

Wednesday, September 16, 2015

گمشدہ کی تلاش

گمشدہ کی تلاش:۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! مجھے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ کا علم ہے جو میں عبقری قارئین کیلئے بھیج رہی ہوں ۔ میری جب بھی کوئی چیز گم ہو جاتی ہے یا میں کہیں رکھ دوں تو یاد نہ رہے ۔ بے شک چھوٹی ہو یا بڑی ، رقم ہو یا زیور ، مجھے ڈھونڈنے میں اللہ کا شکر ہے کبھی دشواری نہیں ہوئی ۔ میں بس فورا ً

انا للہ و انا الیہ راجعون

صرف تین بار پڑھ لیتی ہوں ، ذرا دیر ہو جائے تو دل میں پڑھتی رہتی ہوں ساتھ ڈھونڈتی رہتی ہوں یا اگر پیسے یا کوئی چیز کسی کو دی ہے اور یاد نہیں یا کوئی بات یاد نہیں تو یہ پڑھنے سے یاد آ جاتی ہے ۔ یہ میرا بہت آزمایا ہو وظیفہ ہے اور جس کسی کو بتا یا ضرور فائدہ ہو ا ہے قارئین! آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ۔

 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر16

Monday, September 7, 2015

گمشدہ چیزکیلئے میرے آزمودہ دو عمل

گمشدہ چیزکیلئے میرے آزمودہ دو عمل :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میرے پاس دو عمل گمشدہ چیزوں کیلئے ہیں ۔
میری سونے کی انگوٹھی دو بار گم ہوئی دونو ں بار میں نے

 رب المشرق والمغرب لا إله إلا هو فاتخذه وكيلا

مسلسل پڑھی میری انگوٹھی مل گئی ۔
عبقری کا آزمودہ عمل

 ﷽  إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

بازار میں میرا تھیلا گم ہو گیا مجھے گھر جانے کے ایک گھنٹے بعد پتہ چلا کہ وہ تھیلا سامان میں نہیں ہے ۔ میں نے درج ذیل عمل مسلسل پڑھنا شروع کر دیا  ۔ اور واپس انہی راستوں پر چلنا شروع کر دیا جن پر میں پہلے گزری تھی ۔ مجھے میرا تھیلا مل گیا ، آس پاس کافی رش تھا لوگ بڑی تعداد میں آ جارہے تھے مگر کسی کا تھیلے کی طرف دھیان نہیں گیا ۔

 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر7

Friday, August 7, 2015

گم شدہ کی بازیابی کی دعا

گم شدہ کی بازیابی کی دعا

 ایک بچی کی گم شدگی کے فیس بک اشتہار پر مجھے یاد آیا ہم لاہور میں رہتے تھے عزیزوں کی ایک بچی ہمارے ہاں آئ ھوئ تھی شام کےوقت اچانک گم ہوگئ ۔وہ رات اوراگلا دن تقریبانصف صدی گزرنےکے بعد بھی اس کی تلخیاں باقی ہیں ہم نے لاہور کی مساجد اخبارات ریڈیو ٹی وی ہر جگہ اعلان کروائے چوبرجی میں ایک بزرگ رہتے تھے کن فیکونی عامل تھے اور مجھ سے بہت محبت کرتے تھے ان کے پاس گیا تو انہیں نے بتایا یامجیب یامعید کا ذکر مسلسل کرتے رہیں ۔آخر اگلے روزگم شدہ بچوں کے دفتر نے فون کر کے ہمیں بچی کے ملنے کی اطلاع دی ۔بچی اتنی چھوٹی تھی کہ اپنے ماں باپ رہائش کسی کا نام پتہ نہیں جانتی تھی ۔ اس کے بعد یہ ذکر جس کسی کو بتایا اسے کھوئ ھوی چیز مل جاتی رہی ۔آج افادہ عام کے لئے پیش خدمت ھے ۔
از ڈاکٹر ظفیل ہاشمی صاحب

Tuesday, July 21, 2015

گمشدہ چیز کے لیے،,

گمشدہ چیز اور سرمایا پانے کا وظیفہ 
قسط نمب

ڈائمنڈ کے گمشدہ ٹاپس مل گئے۔

میری بیٹی ایک کنسڑیکشن کمپنی میں بطور انٹریئر ڈیزائنر کام کرتی ہے اس کی شادی کو کچھ ماہ ہوئے تھے کہ وہ ٹاپس پہن کر آفس گئی ڈیوٹی کہ دوران وہ اپنے کچھ افسروں کے ساتھ ایک زیر تعمیر گھر میں گئی جہاں اس کے ٹاپس گر گئے جس کا اسے پتہ نہ چلا جب اس نے گھر جا کر دیکھا تو اس کے کان میں ایک ٹاپس نہیں تھا اس نے اپنے شوہر کو بتایا کہ میرا ٹاپس کہیں گر گیا ہے جس پر وہ کہنے لگا کہ میں نے یہ ڈائمنڈ کہ ٹاپس تمہارے لئے بیرون ملک سے منگوائے تھے جو اب یہاں سے دوسرے نہیں ملیں گئے اس پر میری بیٹی رونے لگی ۔ اور مجھے فون کر کہ سارا واقعہ سنایا تو میرا دل بھر آیا یا اللہ میری بیٹی کی نئی نئی شادی ہوئی ہے اس کا شوہر کچھ بھی سوچ سکتا ہے اسی دوران میرے ذہن میں فوراً حکیم صاحب کا بتایا ہوا یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم کا وظیفہ پڑھنا شروع کر دیا ۔ اور بیٹی کو بھی کہا کہ جتنا بھی ہو سکے سارا دن وضو باوضو کھلا پڑھو انشاءاللہ ٹاپس ضرور مل جائیں گئے ۔ پڑھتے پڑھتے میری بیٹی نے اپنے باس سے کہا کہ آپ اس گھر میں جا کر دیکھیں جہاں ہم گئے تھے کہیں وہاں نہ گر گیا ہو؟ اس نے کہا وہاں تو کنسڑکشن کا سامان بجری، ریت، سیمنٹ اور بہت سی چیزیں پڑی ہوئی ہیں وہاں سے نہیں ملے گا لیکن اس نے اپنا وظیفہ جاری رکھا اور یقین سے کہا کہ نہیں ادھر سے ہی ملے گا ۔ ابھی اس وظیفے کو پڑھتے ہوئے 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ رات کو اس کہ باس کا فون آیا کہ تمہارا ٹاپس اسی گھر سے گرا ہوا مل گیا ہے وہ یہ سن کا بہت خوش ہوئی اور اسی دن سے اس کواس وظیفے پر اور بھی پختہ یقین ہو گیا ہے اب جب بھی کسی کی کوئی چیز گم ہوتی ہے تو وہ یہ وظیفہ پڑھنے کا بتاتی ہے جس سے الحمداللہ ! انہیں وہ چیز مل جاتی ہے ۔

بیروزگار کا بہترین کام بن گیا ۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کچھ عرصے سے بیروزگار تھا کہیں بھی روزی روٹی کا کوئی بھی بندوبست نہیں ہو رہا تھا میں نے عبقری رسالے میں جب آپ کے روحانی کالم سے لوگوں کے مشائدات پڑھے تو بیروزگاری سے نجات کے لئے میں نے یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم سارا دن اٹھتے بیٹھتے چلتےپھرتے پڑھنا شروع کر دیا چند ہی دنوں کے بعد اللہ نے مجھے بہترین روزگار عطا فرما دیا الحمد اللہ ! اب میں بہت خوش ہوں۔

قیمتی گمشدہ کاغزات دو گھنٹے میں مل گئے۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ تقریباً دو سال میں تسبیح خانے میں درس میں شرکت کے لئے آ رہا ہوں ۔ جس سے مجھے بہت زیادہ فوائد مل رہے ہیں ایک درس میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم نے گمشدہ چیز کے ملنے اور لاپتہ شخص کو گھر واپس لانے کے لئے  یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم کا وظیفہ پڑھنے کے لئے ارشاد فرمایا تھا ایک بار میں کسی کام کےلئے کہیں جارہا تھا کہ راستے میں میرے بہت  ہی ضروری کاغذات کہیں گر گئے جن کا مجھے اس وقت پتہ نہیں چلا ۔ جب میں واپس گھر آیا تو کاغذات دیکھے تو وہ نہیں تھے جس پر میں بہت پریشان ہوا اسی وقت میرے ذہن میں یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم  کا وظیفہ آیا تو میں نے پڑھنا شروع کر دیا ۔ جس کے پڑھنے کے تین3 گھنٹے بعد ہی ایک اجنبی شخص نے آ کر میرے گھر کی گھنٹی دی اور کہا کے یہ آپ کے کاغذات راستے میں گر گئے تھے جن پر آپ کا ایڈریس لکھا ہوا تھا اسں لئے آپ تک پہنچانے کے لئے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ اس نے صرف 3 گھنٹے میں ہی میرے کاغذات مجھے واپس لٹا دیئے یہ وظیفہ واقعی بہت لاجواب ہے جسے میں بہت سے لوگوں میں تقسیم کر ریا ہوں ۔

چوری ہوئی موٹر ساہیکل تین دن میں مل گئی۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے ۔ میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں اس کہ ہر ہر لفظ میں مخلوق خدا کے لئے فیض ہی فیض ہے ۔ آج میں قلم صرف آپ کے روحانی کالم ، گمشدہ چیز فرد اور سرمایا پانے کا وظیفہ کیلئے اٹھایا ہے آپ کے اس کالم نے میرے شاگرد کو بہت بڑے نقصان سے بچالیا ہے عرض یہ ہے کہ میرا ایک شاگرد ایک دن مغرب کی نماز ادا کرنے کیلئے مسجد میں گیا اس نے موٹر ساہیکل مسجد کے باہر کھڑی کی جب نماز پڑھنے کے بعد واپس آیا تو وہاں پر موٹر ساہیکل نہ تھی ادھر ادھر سے پوچھا خوب بھاگ دوڑ کی مگر موٹر ساہیکل نہ ملی پولیس کو اطلاع کی پولیس نے معمول کی کاروائی کی اور واپس چلی گئی اس کے اگلے دن مجھے میرے شاگرد کا والد ملا تو نہایت مایوسی کے عالم میں کہنے لگا کہ میرے پاس ایک ہی سواری تھی دکان وغیرہ کا سامان اسی پر لاتا تھا وہ بھی چوری ہو گئی میں نے انہیں حوصلہ دیا اور کہا کہ میں نے عبقری رسالے میں حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کا ایک وظیفہ پڑھا ہے ہر ماہ لوگوں کے اس وظیفے کے حوالے سے مشائدات پڑھتا ہوں آپ بھی یہی وظیفہ پڑھیں انشاء اللہ اللہ تعالی کرم کرے گا انہوں نے اور ان کے تمام گھر والوں نے لگا تار سارا دن یاَرَبِّ مُوْسَی یَا رَبِّ کَلِیْم بِسْمِ اللہِ الَّرحْمَنِ الَّرحَیْم پڑھنا شروع کر دیا صرف تین دن کے بعد میرے شاگرد نے مجھے فون کر کے کہا استاد جی ایک خوشخبری ہے وہ یہ کے جس طرح مسجد کے باہر سے موٹر ساہیکل چوری ہوا تھا اسی طرح ایک دوسری مسجد کے باہر کوئی آدمی ہمارا موٹر ساہیکل کھڑا کر کہ چلا گیا اور ایک دن سے موٹر ساہیکل اسی مسجد کے باہر کھڑا ہے میرا ایک جاننے والا وہاں سے گزرا تو اس نے جب اس موٹر ساہیکل کی نمبر پلیٹ دیکھی تو اس نے کہا یہ موٹر ساہیکل تو ع کی ہے اس نے فوری مجھے اطلاع دی ہم جب وہاں گئے تو ہماری موٹر ساہیکل وہاں بلکل صیح سلامت کھڑی تھی حتی کہ پیڑول بھی کم نہیں تھا ہمارے علاقے میں کسی کو بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ گمشدہ موٹرساہیکل 3 دن بعد بلکل صیح حالت میں مل ۔۔۔۔گئی بے شک یہ اس وظیفے کی برکت سے ہوا  الحمد اللہ

Saturday, June 6, 2015

کسی چیز کے گم ہونے کی صورت میں

کسی چیز کے گم ہونے کی صورت میں ان للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ہر قسم کے نقصان کے دوران میں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی برکت سے وہ چیز مل جائے گی یا اس کا نعم البدل ضرور ملے گا ورنہ اگلے جہاں کا نفع تو ہے ہی۔ یہ ذاتی تجربہ شدہ بات ہے۔