یہ ایسی تکلیف ہے جس کا ڈاکٹری علاج آج تک دریافت نہیں ہوسکا۔ اگر کسی کی ناف ٹل جائے تو ناف کی جگہ پر شہادت کی انگلی رکھ کر لاتعداد مرتبہ پڑھیں للہ الملک الحقدم کردیں اللہ کے اس نام کی برکت سے ناف اپنی جگہ پر آجائے گی اگر محسوس ہو کہ ناف اپنی جگہ پر نہیں آئی ہے تو دو تین مرتبہ دم کریں۔ بہت ہی آزمودہ ہے۔ یہ میں سینکڑوں لوگوں پر آزما چکا ہوں
Showing posts with label ناف کے امراض. Show all posts
Showing posts with label ناف کے امراض. Show all posts
Thursday, January 4, 2018
Tuesday, November 17, 2015
ناف کے درد کیلئے
ناف کے درد کیلئے :۔
وانا علی
ذھاب بہ لقدرون سات بار پڑھ کر دم کریں انشاءاللہ تعالیٰ درد
ختم ہو جائے گا ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)

