Showing posts with label بواسیر کا علاج. Show all posts
Showing posts with label بواسیر کا علاج. Show all posts
Saturday, August 27, 2016
Thursday, December 3, 2015
بواسیر کسی بھی قسم کی ہو ، آزمودہ علاج
بواسیر کسی بھی قسم کی
ہو ، آزمودہ علاج :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میرے پاس بواسیر کا
ایک روحانی علاج ہے ۔ جو سو فیصد تیر بہدف ہے ۔ قارئین! عبقری کیلئے میری طرف سے
ہدیہ ہے ۔
ھوالشافی:۔ سرخ رنگ کا سوت کا دھاگہ گز 21 تار لے کر سورہ
لہب پڑھ کر گرہ لگائیں اور اسی طرح ہر دھاگہ پر ایک دفعہ ہورہ لہب پڑھتے جائیں اور
ایکس گرہ لگائیں ۔ پھر الٹی طرف سے
لا
إِلَهَ إِلا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔ ربه أني مسني الضر وأنت أرحم الراحمين
پھر سیدھی طرف سے
وَقِيلَ يَا أَرْضُ ابْلَعِي
مَاءَكِ وَيَا سَمَاءُ أَقْلِعِي وَغِيضَ الْمَاءُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَاسْتَوَتْ
عَلَى الْجُودِيِّ ۖ وَقِيلَ بُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
(سورہ ھود آیت44)
اور دھاگہ مریض اپنی کمر میں باندھ لے
انشاءاللہ شفا ء ہو گی آزمودہ ہے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)

