Showing posts with label کان کے امراض. Show all posts
Showing posts with label کان کے امراض. Show all posts

Thursday, November 5, 2015

کان کے درد سے آرام

کان کے درد سے آرام :۔


اگر کسی بچے یا بڑے کے کان میں درد ہو جس کے سبب آرام نہ مل رہا ہو تو اس کیلئے اول تین مرتبہ درود شریف پڑھے اس کے بعد اکیس مرتبہ" یاسمیع" آخر میں تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر دونوں کانوں میں پھونک مار دے انشاءاللہ تعالیٰ کان کے درد سے آرام ہو گا ۔