Showing posts with label صبر. Show all posts
Showing posts with label صبر. Show all posts

Monday, August 17, 2015

نفسیاتی ، گھریلو، الجھنیں اور آزمودہ یقینی علاج

نفسیاتی  ، گھریلو، الجھنیں اور آزمودہ یقینی علاج:

وہ مجھے سمجھ ہی نہیں سکی:
میری ایک شادی ناکا م ہو گئی۔ایک سال بعد دوسری شادی ہوئی ، اس بار کسی حد تک خود کو بدلا مگر اب بھی بھوک بر داشت نہیں ۔ اگر کھانا وقت پر تیار نہ ہو تو باورچی خانے میں جاکر ایک دو برتن توڑ دیتا ہوں ۔  غصہ نکل جاتا ہے ۔ تو اپنے کمرے میں جا کر سو جاتا ہوں ۔ پھر اٹھتا ہوں تو موڈ ٹھیک ہوتا ہے  مگر