نبوی ﷺ عمل ر ب نے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کی جگہ نہ رہی :۔
مواہب
لدینہ میں روایت ہے کہ ایک شخص حضور اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ
دنیا میری طرف سے پیٹھ پھیر کر چلی گئی ہے آپ ﷺ نے فرمایا کہ ملائکہ کی تسبیح پڑھا
کرو عرض کیا کہ ملائکہ کی تسبیح کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ صبح صادق کے بعد سورج
نکلنے سے پہلے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اور سو مرتبہ
استغفار یہ سن کر وہ شخص چلا گیا اور چند روز کے بعد آیا اور آپ ﷺ سے عرض کیا کہ
خدا نے مجھے اتنا دیا کہ گھر میں رکھنے کو بھی جگہ نہ رہی۔
No comments:
Post a Comment