Tuesday, January 12, 2016

چھوٹا سا وظیفہ ، چالیس دن اور ملا اپنا گھر

چھوٹا سا وظیفہ ، چالیس دن اور ملا اپنا گھر :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !آپ کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں کہ اس دور میں بھی لوگ عبقری کی وجہ سے اللہ سے دور نہیں ہیں ۔ ہمارا اپنا گھر نہیں تھا ہم اپنی باجی کے گھر میں رہتے تھے ۔ اپنے گھر کے حصول کیلئے میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ عشاء کی نماز کے بعد آیۃالکرسی اکتالیں مرتبہ پڑھ کر اللہ سے دعا کریں اور یہ عمل چالیس دن کرنا ہے ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لیں ابھی یہ وظیفہ کر رہی تھی کہ اللہ نے ہمیں اپنا گھر دے دیا ۔

No comments:

Post a Comment