Tuesday, January 12, 2016

سورہ مزمل سے رزق کا اضافہ

سورہ مزمل سے رزق کا اضافہ :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور بارگاہ الٰہی میں التجا ہے کہ اہل اسلام پر آپ کا سایہ قائم رہے ۔ آمین ! میرے والد صاحب ملازمت کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کرتے رہے ہیں گزشتہ کئی سالوں سے کا روبار  زوال کا شکار تھا اور کوئی صورت نہیں نظر آتی تھی تو میرے والد صاحب نے مکان پر بینک سے سود پر پچیس لاکھ کا قرضہ لیا تھا اور اس پیسے سے کاروبار شروع کیا دو تین سال کاروبار ٹھیک رہا مگر پھر زوال پذیر ہو گیا ہماری دکان خالی ہو گئی اس کا کرایہ اور بینک کا سود ہمارے سر پر تھا اس وقت ایک بزرگ نے اکتالیس دفعہ اکتالیس دن تک سورہ مزمل پڑھنے کو کہا ہم نے یہ عمل کیا تو حالات بہت بہتر ہونا شرو ع ہو گئے اور میرے والد نے آئندہ سود پر قرض لینے سے توبہ کر لی ۔
�ھ کے قریب اتار دیا اور یہ بھی اسی روز ہوا تھا یہ بھی تیر بہدف ہے ۔

رکت اور عافیت والا رزق عطا فرمایا ۔ وہ برکت والی تھیلی کا عمل ہے ۔ میں نے دفتر مانامہ عبقری لاہور سے برکت والی تھیلی منگوائی اور اس پر صبح و شام 129 بار سورہ کوثر پڑھتی ہوں او جب بھی اس میں پیسے رکھتی یا نکالتی ہوں تو ایک مرتبہ سورہ کوثر پڑھ کر دم کرتی ہوں اس عمل کی برکت سے ہی ہمیں پہلے پانچ لاکھ پھر دن لاکھ بھی مل گئے ۔

No comments:

Post a Comment